Asif Naveed
banner
asifnaveed78.bsky.social
Asif Naveed
@asifnaveed78.bsky.social
3.7K followers 6K following 340 posts
Journalist/Sr Corespondent Aaj News Islamabad/tourist
Posts Media Videos Starter Packs
O/C
این ڈی ایم اے نے اگلے 2 سے 4 گھنٹےکے دوران شہر اقتدار سمیت پوٹھوہار ریجن بشمول اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال اور گردونواح میں بارش، گرج چمک کے ساتھ آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیاالرٹ کے مطابق دھول کے طوفان ڈھانچے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں
ہندوستان اور پاکستان نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے،، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج شام سے آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کا امکان ،،خیبرپختونخوا، پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور بالائی سندھ اور آزاد کشمیر میں بھی بادل برسنے کو تیار،، جھکڑ چلیں گے، کمزور ڈھانچے گر سکتے ہیں...!!!
راولپنڈی

راولپنڈی میں گرج چمک اور شدید آندھی کے بعد بارش شروع
گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں،شہری ژالہ باری کے خوف سے محفوظ پناہ گاہوں کے متلاشی
گرج چمک آندھی اور بارش کے ساتھ ہی مری روڈ پر ٹریفک کم ہوگئی
بارش کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا، گرمی کا ذور ٹوٹ گیا
اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

حسن ابدال ، میانوالی سمیت دیگر علاوں میںبھی زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ، محکمہ زلزلہ پیماء

زلزلہ زیر زمین 12 کلومیٹر آیا ، محکمہ زلزلہ پیماء

راولپنڈی سے 60 کلومیٹر شمال مغرب میں ریکارڈ کیا گیا،محکمہ زلزلہ پیماء
عید الفطر پر مختلف فیملیز کی جانب سے اسلام آباد کے پارکس میں پکنک کی منصوبہ بندی

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا فیملیز کی سہولت کے لیے احسن اقدام

لیک ویو پارک اور دامن کوہ پارک کو فیملیز پارک قرار دے دیا گیا، نوٹیفکیشن

دونوں پارکس میں عید کے تینوں یوم صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی، نوٹیفکیشن
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑی کمی عوام کو منتقل نہ ہوسکی

حکومت کا ایک بار پھر عوام کو میٹھی گولی/قیمت صرف ایک روپے کم کردی

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے کی معمولی کمی کا نوٹیفکیشن جاری

ڈیزل سمیت دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار'نوٹیفکیشن
رمضآن المبارک کا دوسرا عشرہ ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں باران رحمت ،موسم خوش گوار ہوگیا،سردی کی شدت میں اضافہ ،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہے گا
وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

پیر 31مارچ سے بدھ دو اپریل تک تعطیلات ہوں گی

کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان ٹیم/ دورہ نیوزی لینڈ

قومی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گٸی

پاکستانی ٹیم آج آرام کرے گی

قومی سکواڈ کل پریکٹس کرے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز کی سیریز 16 مارچ سے شروع ہوگی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 14 مارچ سے شروع ہوگا۔

ٹورنامنٹ میں 16 ریجنز سے 18 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

فیصل آباد، لاہور اور ملتان میچز کی میزبانی کریں گے۔

فائنل 27مارچ کو فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔

فاتح ٹیم کو 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

پاکستان میں بھی قیمتیوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول کی فی لیٹر میں 13سے15 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 11 روپے تک کی کمی کا امکان ہے'ذرائع

اوگرا سفارت پر قیمتوں میں ردوبدل کے حتمی فیصلے کے بعد وزارت خزانہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا
اسلام آباد کے سستے بازار رمضان کے دوران روزانہ لگیں گے ، نوٹیفیشن جاری

میونسپل کارپوریشن اسلام آباد نے G-6 ، H-9, G-10 اور I-9 ہفتہ وار سستے بازار پورے رمضان المبارک میں لگانے کے احکامات جاری کر دیئے
رمضان المبارک میں وفاقی سکول و کالجز کے اوقات کار / نوٹیفکیشن جاری

سنگل شفٹ اداروں میں پیر سے جمعرات صبح 8 بجے سے 12.30

جمعہ کے روز صبح 8بجے سے دن 12بجے تک

ڈبل شفٹ سکولز میں پیرسے جمعہ صبح 8بجے سے 12 بجے

ایوننگ شفٹ میں پیر سے جمعرات 12.30سے 4.30

بروز جمعہ کلاسز 1.30 سے 4.30 تک ہوں گی
راولپنڈی/ بارش
راولپنڈی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

راولپنڈی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

شمس آباد اور کچہری 19 ملی میٹر،سید پور ویلیج 14 ،گولڑہ 12 اور بوگڑہ 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 5 فٹ جبکہ گوالمنڈی 4 فٹ معمول کے مطابق ہے
آٸی سی سی /چیمپینز ٹرافی

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین گروپ میچ آج راولپنڈی میں ہوگا

راولپنڈی میں وقفے وقفے سے بوندا باندی جاری میچ بارش سے متاثر ہونیکا امکان

میچ نہ ہونے کیصورت میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پواٸنٹ ملےگا

پاکستان اور بنگلہ دیش پہلے ہہ دونوں میچز ہارکر چیمپنز ٹرافی سے آوٹ ہو چکےہیں
لیبیا کشتی حادثہ میں جاں بحق چھ پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچ گئیں

وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر میتیں وصول کی

کشتی حادثے کے بقیہ جانبحق افرادکو جلد وطن لایاجائے گا اور لیبیامیں زندہ بچ جانے والے37 پاکستانیوں کی واپسی کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں
ائی جی موٹروے پولیس کے تیز رفتاری کے خلاف خصوصی احکامات

موٹروے پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر جرمانہ، گاڑی بھی بند اور ڈرائیور پر مقدمہ درج کرنے کا حکم ۔

موٹروے پر کار کی حد رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ،

پبلک سروس گاڑیوں کی 110 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر ہے۔ترجمان موٹروے پولیس
راولپنڈی/ بارش
راولپنڈی شہر بھر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

راولپنڈی میں بارش ہونے سے موسم خوش گوار ہوگیا

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ جمعے تک جاری رہے گا
تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے باعث فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے

حالیہ بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، شہری احتیاط کریں

محکمہ موسمیات کی عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

شمالی علاقوں میں برفباری متوقع، مسافر اور سیاح محتاط رہیں

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

25 سے 27 فروری کے دوران شدید موسمی حالات کی وارننگ جاری

سیلابی صورتحال کے خدشات، متعلقہ ادارے الرٹ رہیں
بارش کی پیشگوئی /محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

آج رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا

25 فروری سے 1 مارچ کےدوران اسلام آباد، راولپنڈی سمیت آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخواہ میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں علاقوں میں برفباری کا امکان
ICC Champions Trophy

آسٹریلیا انگلینڈ میچ میں بھارت کا ترانہ کیوں بجایا گیا؟

پی سی بی نےبھارت کا ترانہ بجانے پر ICC سے وضاحت طلب کرلی

لاہور میں بھارت کا ترانہ بجنا ICC کی غلطی ہے, ذرائع PCB

آئی سی سی نے 8 ملکوں کے ترانے رکھے تھے

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئی ان کا ترانہ بجانا ICC کی غلطی ہے
پاکستان بمقابلہ بھارت / ٹریننگ سیشن

پاکستان اور بھارت کا میچ کل دوبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

پاکستان ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران چئیرمین PCB محسن نقوی دوبئی اسٹڈیم پہنچ گئے

چئیرمن PCB ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی

ٹیم مینجر نوید اکرم چیمہ اور ہیڈ کوچ عاقب جاوید سے ملاقات
چیمپینز ٹرافی 2025 ، نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش میچ

بنگلہ دیش کی ٹیم کا اسلام آباد کلب میں پریکٹس سیشن

بنگلہ دیش کی ٹیم ہیڈ کوچ فل سمنز کی نگرانی میں پریکٹس کر رہی ہے