TariqMehmood
banner
tariqmehmoodo.bsky.social
TariqMehmood
@tariqmehmoodo.bsky.social
1.3K followers 1K following 260 posts
‏وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ💙
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
اے اللہ عمران خان کو رہائی دے، خواتین کی خانہ کعبہ کو چھو کر دعائیں💙
آج سے 33 سال قبل جب خان نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا تھا,👇🏻❤️❤️۔۔
تیرے ساتھ ہے ہر ماں کی دعا
Release Imran Khan to Save Pakistan
‎#رہائی_کا_لائحہ_عمل_دو
کپتان تیرا منتظر ہے پاکستان

‎#رہائی_کا_لائحہ_عمل_دو
سپر پاور صرف ایک اللہ کی ذات ہے
اللہ ﷻ
سپر پاور ایک ، لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ☝🏻♥️
وہ جیل میں بیٹھ کر بھی ان چوروں کی چیخیں نکلوا رہا ہے۔۔۔
خان کا خوف نہ انہیں جینے دے رہا ہے نہ مرنے!!
سر یہ محترمہ تو کہتی تھی نیب میں پیش نہیں ہونا وہ نامحرم ہیں اب کیا کہیں گے سر۔۔🗣️

جواب: چاچا ساتھ ہی ہے سانُوں کی۔۔🗣️
تیرے آنے کی خوشبو♥!!!
مسلم لیگ ن احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے 😂!!
نیا سال 2025 میں صبح نماز
پڑھنے والوں کو
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ.💕
اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے۔ عمران خان
اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے"

(عمران خان کا ٹویٹ)
السلام علیکم، صبح بخیر
راولپنڈی / اڈیالہ
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن
بشری بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئی!!
الســــــــــــــــــــلام علیـــــــــــــــــــکم
صبح بخیر" 🇵🇰❤️
پورے 32 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور۔۔!!
ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے، سارے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں۔
جسٹس اطہر من اللہ!!
ویسے فلم ہی چل رہی ہے ہمارے پنجاب میں بھی!!😂😂😂
"ہمیں کریڈٹ دینا چاہیے عمران خان کو جو اکیلا بے ایمانی کے خلاف کھڑا ہوا ہے۔"انور مقصود!!
ان تینوں نے مزاحمت کی داستانیں رقم کی ہیں

اللہ ان کو مزید استقامت نصیب فرمائے آمین!!
جلد انشاءﷲ عمران خان اڈیالہ جیل سے گھر انشاءﷲ!!