Koda Khan
banner
hopeisimran.bsky.social
Koda Khan
@hopeisimran.bsky.social
1.3K followers 1.4K following 90 posts
Toxic Rationale. political views are personnel ردعمل کا زمیدار نہیں
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
“It is not defeat that destroys you, it is being demoralized by defeat that destroys you.” — Imran Khan

Courtesy
Steve Hanke
Reposted by Koda Khan
New at @dropsitenews.com: Lebanon Ceasefire Had Built-in Loopholes for Israel

Sharif Kouddous reports on how new Israeli strikes expose the Biden administration strategy: a ceasefire allowing Israel to continue pounding Lebanon under guise of “self-defense.”

www.dropsitenews.com/p/lebanon-ce...
Lebanon Ceasefire Had Built-in Loopholes for Israel
And the civil and proxy war reignites in Syria.
www.dropsitenews.com
BIG Project Update!

Phase 1 of Google Drive containing evidence of #IslamabadMassacre is now LIVE at drive.google.com/drive/folders/…

Incredible efforts from all Social Media volunteers across the globe!
Reposted by Koda Khan
یہاں نظریاتی پر شخصیت کو فوقیت ھے،حقوق پر غلامی کو ترجیح ھے
سیاسی و مسلکی مخالفت کا مطلب دوسرے کو قتل ہی حل ھے۔
جب تک خد پر نہ گزرے تب تک اگلے پر ستم دروغ ھے۔
مملکت خدادا پاکستان
اسے دیکھ اگر آپکے آنسو نہیں گرتے, تو جان لیں اپکا احساں مر چکا آپ انسان نہیں۔۔۔
“Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up.” ― Imran Khan 🇵🇰
ھم اے ھم شھید ھوے اس ملک کی خاطر ھمارے، خون کا حساب لیجے گا۔ خون کا حساب لیجے گا۔خون کا حساب لیجے گا۔
جنگل میں بھیڑیوں اور لگڑ بگوں کے درمیان رہتے ہوئے جینا آ جاتا ہے۔سمجھ لیجے آپ غزہ کے رہائشی اور نیتن یاہو سے نبرد آزما ہیں۔ڈی چوک قتل عام کے بعد ان کے حوصلے بڑھ گئے ہیں اور اب اغوا تشدد اور جعلی پرچوں کا سلسلہ شروع ہے۔لمبی اور صبر آزما جنگ ہے۔جیت عوام کی ہو گی انشا اللہ۔
‏‎وہ کہتے ہیں قبر کا حال مردہ ہی جانے۔خد جب اترے لحد میں تو لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ کی صدا بلند ھوچکی تھی۔شور تھا غوغاتھا کہ ہمارے ساتھ نکلو جواب ملا وقت بڑا بے رحم ھے نہ کسی کا ھوتا ھے نہ کسی کو رکتا ھے
داستان سندھ ،بلوچستان و خیبر
‏جو الیکشن میں کھل کر نتائج آنے نہیں دیتے، جو پارلیمان میں کھل کر قانون سازی ہونے نہیں دیتے، جو عدالت میں کھل کر انصاف کرنے نہیں دیتے، جو میڈیا پر کھل کر خبر چلنے نہیں دیتے وہ کہتے آؤ بند کمروں میں کھل کر مذاکرات کرتے ہیں۔
کچے کے ڈاکو ہمارے پالے ہوئےہیں ، پارہ چنار کے دہشتگرد ہمارے ایجنڈے پر ہیں۔یہ مذہبی کاروبا ر ہماراہے، سیاسی پارٹی ملک میں صرف ایک ہے وہ اینٹی پاکستان عسکری پارٹی۔ رہے یہ وزیر و صفیر یہ ہمارے پالتو ہیں اور تم ہمارے غلام ہو غلام ہی رہو سر اٹھاؤ گے اسی طرح مارے جاوگے۔۔
‏سالے اور بہنوئی کے آنا نے 25 کروڑ عوام کا جینا دوبھر کردیا یہ ھے کل کہانی دونوں کو لٹکانے کا بندوست ہو چکا۔یہ ملک ہم پاکستانیوں کاہے کسی نقوی یا حافظ کا نہیں
‏صدر پنجاب حماد اظہر کا تاریخی قافلہ درجنوں کشتیوں پر سوار ہوکر دریا پار کررہا ہے،

پاکستان کے چاروں صوبے اس عظیم جہاد میں موجود
سندھ حلیم عادل کا قافلہ
بلوچستان صدام ترین و دیگر کا قافلہ
کے پی کے و پنجاب کا تو حساب ہی نہیں
یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہے
ہماری تاریخ ھے ہم نے اسپین میں کشتیاں جلائی تھی سرخ رو یا شہادت دونوں صورتوں میں اپنے رب کہ یہاں منہ دکھانے کے قابل۔ تمھارا ایمان والوں سے کیا مقابلہ دجالیوں
تمام تر کوششوں و طاقت و سائل کے باوجود کچھ نہیں بھگاڑ سکتے۔ خان کو لے آو اور دفع ھو جاؤ اس ارض پاک سے پھر کبھی رخ مت کرنا یہاں کا۔ہم سینوں پر گولیاں کھانے والی قوم ہیں، اور تم بزدل ہم مسلمانوں کا مقابلہ کروگے منافقوں؟ بربادی تمھارا مقدر ہے دونوں جہانوں میں ۔
‏ڈھکنوں کی پھٹی پڑی ھے اتنی بڑی تعداد میں آئی عوام کو مینج کرنا ممکن نہیں

خوف پھیلانے کا مقصد مزید لوگوں کو دھرنے میں شامل ہونے سے روکنا ہے۔۔۔ جبکہ پنجاب نے سرپرائز دینا شروع کردیا دریائوں کو پار کر کے کشتوں سے سفر کرتے ھوے اسلام آباد پہنچ رھے ہیں۔
احتساب احتساب ہر ظلم کا حساب ہر چوری کا حساب شہیدوں کا حساب
خاموش
ملک میں جرائم روک نہیں سکتے کچے کے علاقے میں آپریشن کر نہیں سکتے،پھنے خان بن کر آ گئے نہتی عوام کو دھمکیاں دینے
ایک زبردستی کے تھوپے ہوئے شخص کو لا کھڑا کرتے ہیں ہر گھنٹے بعد
ریاست کے ہاتھوں شہریوں کا قتل، رینجرز کا بھاگتے ہوے اپنے گاڑیوں کے نیچے آنا پھر اسکا الزام مظاہرین پر ڈالنا۔ الیکٹرانک میڈیا کا جھوٹ و پروپگنڈا کرنا محسن نقوی سمیت سب کا احتساب ھوگا
قبول نھیں ہمیں خان چاہیے ڈی چوک پر ہمارے سامنے ، کوئی ڈرامہ نہیں چلے گا بند کرو یہ تماشے ہم بے وقوف ہیں جو گھر بار چھوڑ کر فسطائیت کا سامنا صرف ایک وڈیو کے لیے کر رھے ہیں ۔ نہ سوڑیون نہ۔۔
@sherafzalmarvat.bsky.social ‏اب نیا بیانیہ اور سازش بنائی جا رہی ہے کہ بشری بی بی پارٹی پر قبضہ کر رہی ہیں اور عمران خان کی بات بھی وہ نہیں مان رہیں۔

یہ سازش ہے جھوٹ ہے۔ کان نہ دھریں