Khair Hoath
banner
khairhoath.bsky.social
Khair Hoath
@khairhoath.bsky.social
1.2K followers 1.2K following 16 posts
History/Origin //Science/Student //philosophy/Existence //Believe/Allah/ Human Rights/peace
Posts Media Videos Starter Packs
یہاں نظریاتی پر شخصیت کو فوقیت ھے،حقوق پر غلامی کو ترجیح ھے
سیاسی و مسلکی مخالفت کا مطلب دوسرے کو قتل ہی حل ھے۔
جب تک خد پر نہ گزرے تب تک اگلے پر ستم دروغ ھے۔
مملکت خدادا پاکستان
تصور نہیں کر پا رہا کیا بہ احثیت امت آقا محمد صلی اللہ علیہِ وسلم کو کیا منہ دکھائیں گے۔ ہمارے ہاتھ ان معصوم کے خون سے رنگے ہیں
He knows nothing about his family!

ALONE, Mohammad Koheel ran away from #Israeli_bombing, holding few kits from his family’s tent!
@bsky.app we are facing app disconnecting issues since yesterday.. is bsky banned in Pakistan?
Reposted by Khair Hoath
امریکہ میں پاکستانی سفیر نے پاکستانی امریکنز کو عمران خان سے دور کرنے اور پاکستان میں فسطائیت کے خلاف آواز نہ اٹھانے کے لئے پاکستانی ڈاکٹرز اور کاروباری شخصیات کے ساتھ زوم میٹنگ کی۔ میٹنگ میں جیسے ہی سخت سوال پوچھے گئے تو فحش فلم چلا دی گئی.
Pakistan has stormed @bsky.app let's hope it doesn't get banned..
‏‎‎بلوچستان کے نوجوان کو ریاست کسی بھی حوالے سے کوئی بھی تحفظ نہیں دے رہا۔ مانگنے پر غدار کا ٹیگ لگ جاتا ہے، پڑھتا لکھتا ہے تو کوئ ذریعے معاش نہیں دیا جاتا،یا حیات کے طرز پر ماں باپ کے سامنے مار دیا جاتا ۔خد کرتا ہے تو باڈر پر آۓ روز نئے محاز کھولے جاتے ہیں۔ایگریکلچر میں برسات پر انحصار ہے۔
Yet Americans think there is a possibility of change!
Reposted by Khair Hoath
A view of Earth from Saturn.

Credit: NASA’s Cassini spacecraft
کاش کے انکے ابا حضور اس رات VPN چڑالیتے، ایسے تخم نالی میں بہہ جاتے۔
Reposted by Khair Hoath
James Webb's view of the M51 galaxy.