مینو 💙🦋
cicgim.bsky.social
مینو 💙🦋
@cicgim.bsky.social
170 followers 150 following 87 posts
میری آواز نے تمہارے پاؤں کیوں نہیں جکڑے.
Posts Media Videos Starter Packs
مینو تے کج سمجھ نی آئی کی آکھ چھڈیا اے ☹️
ھاھاھاھا قسمیں 😂
کون تھا وہ بتاؤ ذرا 😂
Reposted by مینو 💙🦋
دل کی آنکھ سے تو سارے منظر روشن دکھائی دیے
حقیقت کی آنکھ جو کُھلی سارے منظر دھندھلا گئے

سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
اوئے ڈئیری ملک @teriidiary.bsky.social ادھر ویکھ چکور کے پاس اکھ والا دل 😳😳
اے دلِ ناداں میری آنکھوں کی خیر مانگا کر
کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے

سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
Morning blue family 🥱
اوئے ڈئیری ملک @teriidiary.bsky.social ادھر ویکھ چکور کے پاس اکھ والا دل 😳😳
اے دلِ ناداں میری آنکھوں کی خیر مانگا کر
کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے

سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
Reposted by مینو 💙🦋
اے دلِ ناداں میری آنکھوں کی خیر مانگا کر
کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے

سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
Reposted by مینو 💙🦋
تو نے کوشش ذرا بھی کی ہی نہیں
ورنہ یہ ناؤ ڈوبتی ہی نہیں

اس محبت میں ٹوٹنا دل کا
فرض ہوتا ہے لازمی ہی نہیں
Reposted by مینو 💙🦋
غمِ حیات کی کیلیں تھیں دست و پا میں جڑیں
تمام عمر رہے ہم صلیب پر لٹکے
Reposted by مینو 💙🦋
‏اگر تُو کہے تو
بُخارا ، سمرقند ، تہران
شیراز ، لاھور اور قرطبہ
کی فضاؤں سے خوشبو چراؤں
اُسے اپنی آنکھوں میں بھر کے
تجھے پیش کردوں
کہ لے چاھتوں کے فسُوں پر یقیں کر __
Reposted by مینو 💙🦋
اگر اللّٰه سے دور کر رہا ھے تو پلٹ آنا ۔۔۔
اور اگر "اللّٰه" کی طرف جا رہا ھے ....
تو مسکرا کر پھر سے اُٹھنا اور چل پڑنا کہ اللّٰه
کی طرف سفر مشکل تو ھے لیکن منزل کا خیال ہی سفر کی تھکاوٹ کو پل بھر میں
اتار دیتا ھے
Reposted by مینو 💙🦋
اور کبھی تھکنے لگو۔۔۔
جو روح بوجھل ہونے لگے دل گھبرانے لگے۔۔۔
آنکھیں نم رہنے لگیں۔۔۔۔ یا بالکل سوکھ جائیں۔۔۔

تو تھوڑا رک کر گہرا سانس لینا۔۔۔
اور خود سے پوچھنا کہ جس سفر پر میں گامزن ہوں ۔۔۔
" یہ کہاں جا رہا ھے ۔۔۔؟؟"
Reposted by مینو 💙🦋
"-الجھنا چھوڑ دیں....ایسی چیزوں سے ایسے حالات سے,اور ایسے لوگوں سے ,جنھیں آپ بدل نہیں سکتے ,اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جیسے آپ بدل سکتے ہیں...
"-یعنی کہ اپنا آپ"....!!!🌸🙂♥️

🙄🙄
Reposted by مینو 💙🦋
‏لذتِ انتظار کی سَاعت بھی عَجب ہوتی ھے
دل سینے میں نہیں آنکھوں میں دھڑکتا ھے
Reposted by مینو 💙🦋
Reposted by مینو 💙🦋
"رات کی افسردگی کا راز یہ ہے کہ شاید دنیا جہان کی اداسیاں تنہا جاگنے والوں میں بانٹ دی جاتی ہیں."
Reposted by مینو 💙🦋
امورِ دل میں کسی تیسرے کا دخل نہیں
‏یہاں فقط تیری چلتی ہے ، یا اداسی کی

‏فراز ـ
Reposted by مینو 💙🦋
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے!
Reposted by مینو 💙🦋
تُو تو اب ایسی ازیت میں مجھے یاد نہ آ
اپنے ہونے کی مصیبت ہی بڑی ہے مجھ پر!

مقصود وفا -

__