چکور 🪶
banner
chakora143.bsky.social
چکور 🪶
@chakora143.bsky.social
430 followers 230 following 740 posts
قلبِ مضطر کو کہیں تیرے سوا چین نہیں 🌹
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
غمِ حیات کی کیلیں تھیں دست و پا میں جڑیں
تمام عمر رہے ہم صلیب پر لٹکے
Reposted by چکور 🪶
💐اے محبت ! خدا تجھے عزت بخشے ،،

💐تیری ابتداء ہنسی مذاق اور انتہا سنجیدہ اور درد ہے،،،

💐 اس شخص کے سوا تیری حقیقت کوئی نہیں جان سکتا

💐جس کا تجھ سے سامنا ہوا۔۔!
حقیقت بات 🥺
🤣😂جی جی 🤭
بالکل افسوس کے ساتھ
سدا شاد آباد رہیں آمین
شکریہ جیؤ پیاری بہنی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم پہلے ہی کر چکے ♥️
وااااااااہ وااااااااہ کیا خوب
سدا شاد رہیں
کیا لکھا ہے ربا تیری دنیا ڈاڈی 🥺
جی ہم خاک نشیں بھی پہنچ گئے 🤭 دیکھیں ہم نے ڈھونڈھ لیا سر آپ کو سدا شاد آباد رہیں آمین ❤️
شکریہ سدا شاد رہیں
شکریہ بھرپور جئیں