Me to myself 🌿
banner
sadafgulrukh.bsky.social
Me to myself 🌿
@sadafgulrukh.bsky.social
370 followers 140 following 700 posts
Illuminate the veracity likeسدف
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
ہم اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتے ہیں نگاہیں..!!!
"ہم گزری ہوئی رات کا ماتم نہیں کرتے..
میرا اس بات پہ کچھ یقین سا ہے کہ جو ہوتا ہے اچھے کی لیے ہوتا ہے بعض اوقات ہمیں مصروف رکھا جاتا ہے تو ہمیں سمجھ نہی آتی اصل مقصد کیا ہے وقت ملنے پہ ہم سوچتے ہیں کہ یہ میں کیاکرتا رہا یا کیا کروایا جاتا رہایا اس سبکا اصل مقصد۔۔
رنگ و روپ اُس کا بگڑا، نقش و نگار بگڑے
کُمـلا کـے رہ گئی اب وہ باغ باغ لڑکی۔۔۔!!

ہر بات اُس کی رد ہے، ہر بات اُس کی ناقص
جاہل سی ہوگئی اب وہ حاضر دماغ لڑکی۔۔۔!!
السلام علیکم صبح بخیر سارے پاکستان اور پیارے پاکستان
فی امان اللہ، میرے صاحب
محبت میں زبر دستی نہی ہوتی۔۔
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
آپ کا بھی شکریہ 🙄🙄
اور خان سے نفرت پی ٹی آئ والوں کے لئے مشکل ہے ہضم کرنا 😄🤗۔یہ شخصیت پرستی کی انتہا پہ ہیں ۔ سو میں پی ٹی آئ والوں کو فالو دے بھی دوں تو میوٹ رکھتی ہوں
I dont know why ? but trees always fascinate me .
Reposted by Me to myself 🌿
‏اک ترا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
‏اک ترا شوق جو سینے میں جواں رہتا ہے

‏محمود ہاشمی