محمد سلمان حقانی
banner
haqqanisb313.bsky.social
محمد سلمان حقانی
@haqqanisb313.bsky.social
380 followers 280 following 58 posts
نیو قاری خوشبو محل بینک روڈ مردان
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
فالو بیک حاصل کرکے ان فالو کرنے والوں کا آسان علاج۔۔۔۔۔
ان فالو کرکے اس اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے کے بعد فوراً بلاک کرکے جان چھڑا کر سکون سے زندگی گزاریں 🥺🥺
‏دل بھی آباد ہے اک شہرِ خاموشاں کیطرح

ہر طرف لوگ ہیں مگر عالمِ تنہائی ہے
Reposted by محمد سلمان حقانی
جناب اسپیکر ازراہ کرم میری گفتگو کو اپنے پہ بوجھ نہ سمجھئے
بلکہ ذرا سنجیدگی سے ان سارے چیزوں کو لیجئے۔
میں درد دل سے باتیں کر رہا ہوں اور آپ کے نوٹس میں لانا چاہتا ہوں۔
شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات خدا حافظ
Reposted by محمد سلمان حقانی
یہ کن ستاروں کی بات کررہی ہےجوآمریکہ میں ہے؟
ستارےحرکت میں آگئےایک ڈیڑھ ماہ میں عمران خان رہاہوجائیں گےعارف علوی
پشاورہائیکورٹ میں میڈیاسےکہاکہ عمرایوب کوکل مذاکراتی ٹیم میں ہونا چاہیےتھاوہ یہاں ہائیکورٹ میں کیسزبھگت رہےتھے۔
ہوناتوچاہیےکہ پہلےیہ کیسزواپس لیں جوکام کےلوگ ہےوہ عدالتوں میں گھوم رہےہیں۔
Reposted by محمد سلمان حقانی

پاکستان کے لئے خوشخبری وزیر دفاع و ہوابازی خواجہ آصف
Reposted by محمد سلمان حقانی
Reposted by محمد سلمان حقانی
پاکستان کے دشمنو دیکھو اور جل جل اور تڑپ تڑپ کے مر جاؤ🫣🔥
Reposted by محمد سلمان حقانی
بشری بی بی نے ڈی چوک پر لاٸٹیں اف کراٸیں اور بولیں جو جانا چاہتا ھے چلا جاٸے,
لاٸٹ آن ہونے پر تاریخی منظر تھا۔۔ گنڈا اور بی بی دونوں غاٸب تھے ۔۔۔😉😀
Reposted by محمد سلمان حقانی
‏پولیس کا گرفتار پی ٹی آئی والوں کے گردے بیچ کر نقصان پورا کرنے کا فیصلہ
✌️😆
Reposted by محمد سلمان حقانی
کیسا لگا پھر ریاست کا ایکشن 😎
میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
Reposted by محمد سلمان حقانی
ان شاءاللہ قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔
Reposted by محمد سلمان حقانی
پھپھو وہ عورت ہوتی ہے جو تمہارے باپ کو اپنے حق کا لاکھوں روپیہ معاف کر چکی ہوتی ہے اور ماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھپھو فسادی۔
Reposted by محمد سلمان حقانی
Reposted by محمد سلمان حقانی
ان شاءاللہ دو دن بعد
لیڈر وہ نہیں ہوتا جو غریب عوام کو سکیورٹی فورسز کے سامنے پیش کرکے بھاگ جائے۔۔۔
بلکہ لیڈر وہ ہوتا جو اپنے دو نسلوں کے ساتھ کارکنان کے ساتھ میدان میں مصروف عمل رہیں ❣️❣️
که پہ ڈی چوک کی شهــــيد نه شو
د شرم لوخي به واپس کور ته رازينه
‏کماد کی فصل کو سور سے بچانے کے لیے کسان حفاظتی اقدامات کرتے ہیں باڑ لگاتے ہیں، اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہوتا کہ کسان سور سے ہار گئے ہیں۔۔۔
دوبارہ سناؤ ؟؟
جب مفت گاڑی ہو
نقد پانچ ہزار ہو
صنم جاوید جیسی تیتلیاں ہو ڈی چوک تو کیا یہ نسل دوزح میں بھی جانے کیلئے تیار ہیں۔🦾🤣😂😝😜
Reposted by محمد سلمان حقانی
صبح بخیر ❣️🥰
*اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا●♡*

*`تــرجـمــہ`*
بیشک *اللّٰهﷻ* اور اس کــے فرشتـے *نبیﷺ* پــر درود بھیجتــے ہیــں۔ اے ایمان والو ! تم بھـی ان پـر درود بھیجــو ، اور خوب سلام بھیجا کــرو..
Reposted by محمد سلمان حقانی
جمعیت علمائے اسلام فاٹا سوشل میڈیا ٹیم کے ممبر منتخب ھونے پہ سعید بھای کو مبارکباد
@juinw.bsky.social
Reposted by محمد سلمان حقانی
Reposted by محمد سلمان حقانی
تاجــدار ختــم نبــوت

زنــــــدہ باد
حـــرمت رسول پر جان بھی قــــربان ہے