#نوٹ
🤭کتنا سوچوں کہ ائندہ محبت نہیں کرنی میں نے🙏
🙈پھر یہ سوچوں کہ ہائے __! کیا تجھ سے بھی نہیں 🤍
نوٹ!! سجل سے اجکل ناراضگی چل رہی ہے 💥😝
#เขมจิราต้องรอดseries #كاريزما76 #اردو_زبان
October 31, 2025 at 11:36 AM Everybody can reply
1 likes
جب تیرہ سال سے پختونخواہ میں حکومت ایمانداروں کی ہو تو کلرکوں کے گھر کی بالٹیوں سے بھی نوٹ نکلنے لگتے ہیں۔
لعنت نیازی پر🖐️
October 30, 2025 at 4:00 PM Everybody can reply
گوگل کا نیا اے آئی ماڈل نانو بنانا اب گوگل سرچ نوٹ بک ایل ایم اور فوٹوز میں دستیاب
October 15, 2025 at 10:09 AM Everybody can reply
لبیکی وحشی اور درندے کون لایا تھا؟ کس نے ہزار ہزار کے نوٹ تقسیم کیے تھے؟ کس نے انہیں ”اپنے لوگ“ کہا تھا؟
یہ ساری توانائی اور وسائل کسی اور کام میں بھی خرچ ہوسکتے تھے۔
October 11, 2025 at 3:21 PM Everybody can reply
کرنسی نوٹ جب پہلی بار تصویر کے ساتھ جاری کیے گئے تو اس وقت کے مذہبی حلقوں میں بے چینی پیدا ہوئی، اس دور کے ایک بڑے عالم سے پوچھا . محترم عالم دین نے بڑے اطمینان سے جواب دیا۔ میرے بھائیو! میرے فتویٰ دینے کا کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ مجھے یقین ہے کہ میرا فتویٰ نہیں چلے گا کرنسی نوٹ چل جائے۔
October 7, 2025 at 7:57 AM Everybody can reply
ہیرو کی اقوال زریں 💥 🤭
اچھے کام کرو گے تو نظر لگ سکتی ہے اور برے کام کرو گے تو بددعا لگے گی اس لیے میرا مشورہ مانیں اور سارا دن کچھ نہ کیا کریں
😒
نوٹ!! یہ پوسٹ خصوصا خواتین کے لیے ہے 💥
Happy week ahead ❤️
#GMMTVFANIVAL #DermaControlxLingOrm #اردو_زبان
October 6, 2025 at 2:56 AM Everybody can reply
1 likes
‏ذرا نوٹ کریں کیسے تمام مولوی اسرائیلی ایجنٹ شمع جونیجو کے معاملے پر خاموش ہیں، نہ مفتی منیب کالم لکھ رہا اور نہ تقی عثمانی ٹویٹ، نہ فضل الرحمان بیان دے رہا اور نہ ابتسام دھمکی، نہ لبیک والے دھرنے کا اعلان کر رہے اور نہ کوئی علامہ کچھ بول رہا ہے
September 29, 2025 at 10:08 PM Everybody can reply
‘Life Has Taught Me’ کتاب

متحدہ عرب امارات وزیرِ اعظم شیخ محمد بن رشید المکتوم کی

۔60 سالہ حکمرانی اور زندگی کے تجربات

بیٹی کو تحفہ میں دیا ، اِس 'نوٹ ' کےساتھ کہ

"حکمت یہ نہیں کہ تمام جوابات معلوم ہوں"

"۔ "حکمت یہ ہے کہ صحیح سوالات پوچھے جائیں"👇۔
www.aaj.tv/news/30482530/
دبئی کے حکمران شیخ محمد کی کتاب ”زندگی نے جو سکھایا“ میں کیا ہے؟
یہ کتاب صرف منصوبوں یا عہدوں کے بارے میں نہیں، بلکہ 'خیالات، اصولوں اور اقدار' پر مبنی ہے۔
www.aaj.tv
September 17, 2025 at 6:26 AM Everybody can reply
کیا آپ نے یہ نوٹ استعمال کیے ہوئے ہیں؟
September 15, 2025 at 2:33 AM Everybody can reply
قیدی نمبر 804 والے نوٹوں کی سیریل ہے میرے پاس 🥳
مرشد کے چاہنے والوں میں سے کوئی اگر یہ خریدنا چاہے تو انبکس کرے
ایک لاکھ کے ملیں گے
نوٹ: کمی وبیشی کے لیے ترلے نہیں کرنا🤣🤣🙏🙏
August 29, 2025 at 6:36 AM Everybody can reply
1 likes
اگر آپ کے پاس یہ پرانا نوٹ ہے تو آپ کروڑ پتی بن سکتے ہیں

پاکستان کے قیام کے ابتدائی دنوں میں جاری ہونے والا 1948 کا 100 روپے کا نوٹ آج لاکھوں روپے کی قیمت رکھتا ہے۔  ماہرین کے مطابق اگر یہ نوٹ "اسمال پری فکس" یعنی ایک یا دو حروف کے ساتھ جاری ہوا ہو اور اچھی حالت میں محفوظ ہو تو اس کی قیمت موجودہ…
اگر آپ کے پاس یہ پرانا نوٹ ہے تو آپ کروڑ پتی بن سکتے ہیں
پاکستان کے قیام کے ابتدائی دنوں میں جاری ہونے والا 1948 کا 100 روپے کا نوٹ آج لاکھوں روپے کی قیمت رکھتا ہے۔  ماہرین کے مطابق اگر یہ نوٹ "اسمال پری فکس" یعنی ایک یا دو حروف کے ساتھ جاری ہوا ہو اور اچھی حالت میں محفوظ ہو تو اس کی قیمت موجودہ وقت میں 8 سے 12 لاکھ روپے تک پہنچ سکتی ہے۔
newsmasti.pk
August 29, 2025 at 6:01 AM Everybody can reply
تفصیلات کے مطابق یہ دونوں بھائی گاؤں رتی پنڈی (ضلع قصور) کے ہیں- دونوں لاہور سے اپنے گھر آ رہے تھے- مبیّنہ طور پر انہوں نے راستے میں رائیونڈ کے ساتھ ایک گاؤں بھمبھ (جائے وقوعہ) سے ایک درجن کیلے خریدے جو 130 روپے کے تھے- ان کے پاس ایک نوٹ سو والا تھا اور باقی 5 5 ہزار والے تھے- فروٹ والے کے پاس پانچ
August 23, 2025 at 8:23 PM Everybody can reply
محکمہ زراعت نے سہیل وڑائچ کو جھوٹا اور غیر زمہ دار قرار دیا- ذاتی تشہیر کا الزام بھی لگایا-
نوٹ: میرے نزدیک سہیل وڑائچ محکمہ زراعت کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے زیادہ کریڈیبل اور قابل اعتبار ہیں-
August 21, 2025 at 8:41 AM Everybody can reply
بھارتی فضائیہ چیف کی دوران جنگ گمشدہ بھارتی پائلٹ شیوانگی سنگھ کے گھر آمد 🤫
شیوانگی سنگھ کی ماں کو ناکام تسلیاں دیتے ہوئے جس کا رو رو کر برا حال ہے کیونکہ شیوانگی سنگھ کا کوئی علم نہیں کہ کہا ہے 🤷‍♂️
نوٹ: شیوانگی سنگھ ہمارے پاس بالکل بھی نہیں ہے (ISPR) 🤫❌🙏🏼
August 19, 2025 at 5:12 AM Everybody can reply
مہڑ ڈگری کالج کے پرنسپل نے امتحانات کے دوران پولیس کی تعیناتی کے لیے درخواست ایس ایچ او کے بجائے ایس ڈی او سیپکو کو لکھی،ایس ڈی او نے بھی آگے نوٹ لگا کر فارورڈ کردی
August 5, 2025 at 6:00 AM Everybody can reply
کبھی ہزار کا نوٹ ہاتھ میں آتا تھا تو لگتا تھا اب دنیا خرید لیں گے
آج وہی نوٹ جیب میں ہو تو لگتا ہے
جیسے کسی نے رسید تھما دی ہو۔
August 1, 2025 at 6:05 AM Everybody can reply
میں نے ایک بڑی عجیب سی بات نوٹ کری ہے کہ جتنے بھی بہترین اداکار اور اداکارائیں ہیں خواہ ہالی وڈ کی ہوں یا بال وڈ کی، ان کی فلمیں جو ہوتی ہیں وہ انٹرٹیننگ نہیں ہوتیں، حالانکہ فلمیں اچھی ہوتی ہیں لیکن نہایت ہی ثقیل اور بڑے خوفناک موضوعات کی ہوتی ہیں۔
July 31, 2025 at 4:15 PM Everybody can reply
1 likes
باجوڑ میں فوجی آپریشن شروع ہو گیا۔
نوٹ:- خیبرپختونخوا حکومت اس آپریشن کی حمایتی نہیں ہے
July 29, 2025 at 2:27 PM Everybody can reply
دیکھتا جا شرماتا جا
سرگودھا مریم نواز ہیلتھ کلینک میں ڈاکٹر کی من مانیاں عروج پر ،ڈاکٹر مریضوں کو چیک کرنے کی بجائے ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر موبائل میں مصروف۔سامنے بیٹھی خاتون بے بسی کی تصویر بنی رہی،کارکردگی صرف ٹک ٹاک اور پریس ریلیز تک محدود ھے،نوٹ کالرہ اسٹیٹ مریم نواز ہیلتھ کلینک
July 29, 2025 at 1:45 PM Everybody can reply
کچھ دنوں سے مسلسل سفر میں ہوں ایک چیز جو نوٹ کی ہے وہ یہ کہ رکشہ (چنگچی) غریب کے لئے روزی کمانے کا اچھا ذریعہ ضرور ہے مگر سو میں سے کم از کم نوے رکشہ ڈرائیور ایک سواری کے لئے پورا جی ٹی روڈ بند کے کھڑے ہوتے ہیں خدا کے لئے پیارے بھائیوں اپنی اور اپنے بچوں کی روٹی ضرور کماؤ مگر رستہ بند کر کے نہیں،
July 27, 2025 at 8:41 PM Everybody can reply
注: ありがとうございます。

(نوٹ: شکریہ۔)
July 26, 2025 at 11:23 PM Everybody can reply
زمبابوے میں ایک شخص کرنسی سے بھری بوری ریڑھی پر ڈال کر مارکیٹ سے کچھ خریدنے جا رہا تھا۔
ایک ڈاکو آیا، اُس نے شہری کو دھکا دیا، کرنسی سے بھری بوری اٹھا کر پھینکی اور ریڑھی لے کر فرار ہو گیا۔
- تصویر میں ایک شخص زمبابوے کا 50 ارب ڈالر کرنسی کا نوٹ اُٹھائے ہوئے ہے۔
July 26, 2025 at 8:44 PM Everybody can reply
1 likes
نوٹ کر لیں
پی ٹی آئی میں اگلی لڑائی “چیئرمین شپ” کی ہوگی
یعنی وہ پلان جس کے لیے شاہ صاحب پارٹی میں آئے تھے، اب اُس پر عملدرآمد کا وقت آ چکا ہے
July 23, 2025 at 7:55 AM Everybody can reply