کرنسی نوٹ جب پہلی بار تصویر کے ساتھ جاری کیے گئے تو اس وقت کے مذہبی حلقوں میں بے چینی پیدا ہوئی، اس دور کے ایک بڑے عالم سے پوچھا . محترم عالم دین نے بڑے اطمینان سے جواب دیا۔ میرے بھائیو! میرے فتویٰ دینے کا کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ مجھے یقین ہے کہ میرا فتویٰ نہیں چلے گا کرنسی نوٹ چل جائے۔
صبح خورشید درخشاں کو جو دیکھا میں نے بزم معمورہ ہستی سے یہ پوچھا میں نے پرتو مہر کے دم سے ہے اجالا تیرا سیم سیال ہے پانی ترے دریاؤں کا مہر نے نور کا زیور تجھے پہنایا ہے تیری محفل کو اسی شمع نے چمکایا ہے
Dear Nation! You!!! Each & every individual! Could prove to be a soldier! Learn the Art of AI, CYBER SECURITY, DEEP LEARNING! Yesterday's Operation Spider Web by Ukraine on Russian is an example! You belong to world's 4th most intelligent nation!! Utilize your energies & Be well prepared for war
سر فاراں پہ کیا دین کو کامل تو نے اک اشارے میں ہزاروں کے لیے دل تو نے آتش اندوز کیا عشق کا حاصل تو نے پھونک دی گرمی رخسار سے محفل تو نے آج کیوں سینے ہمارے شرر آباد نہیں ہم وہی سوختہ ساماں ہیں ، تجھے یاد نہیں
The most painful revelation of loving a narcissist is not to know their tricks—rather, to understand how long you justified their clear cruel behavior because you were not ready to believe that the person you did. of such a deep love, he can give you so little importance.
وادی نجد میں وہ شور سلاسل نہ رہا قیس دیوانه نظارة محمل نہ رہا حوصلے وہ نہ رہے ، ہم نہ رہے ، دل نہ رہا گھر یہ اجڑا ہے کہ تو رونق محفل نہ رہا اے خوش آن روز کہ آئی و بصد ناز آئی بے حجابانہ سوئے محفل ما باز آئی اقبال
Ask those living on the border what the devastation of war is. Humanity dies with a sigh. The poor and destitute people become homeless and become a picture of helplessness on the streets and alleys, becoming a question mark for the world.
جنوبی ایشیا میں جاری پراکسیوں کے ساتھ محدود پیمانے کی جنگی سرگرمیوں اور عمومی جنگی ہسٹریا کی وجہ سے دنیامیں اسلحہ کی شدید دوڑ شروع ہو چکی ہے۔ بد قسمتی سے اس کی بڑی منڈی پھر ایشیا ہے ۔ جہاں عوام کے پیسے سے جنگیں لڑی جائیں گی اور کمیشن ایشیائی ایجنٹوں کے جیب میں جائے گا
کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازی گستاخ ہے، کرتا ہے فطرت کی حنا بندی خاکی ہے مگر اس کے انداز میں افلاکی روی ہے نہ شامی ہے، کاشی نہ سمرقندی سکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے آدم کو سکھاتا ہے آداب خداوندی؟
حُسنِ نسوانی ہے بجلی تیری فطرت کے لیے پھر عجب یہ ہے کہ تیرا عشق بے پروا بھی ہے تیری ہستی کا ہے آئینِ تفنّن پر مدار تُو کبھی ایک آستانے پر جبیں فرسا بھی ہے؟ ہے حسینوں میں وفا ناآشنا تیرا خطاب اے تلوّن کیش! تُو مشہور بھی، رُسوا بھی ہے لے کے آیا ہے جہاں میں عادتِ سیماب تو تیری بے تابی کے صدقے، ہے عجب بے تاب تو
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ جو کچھ بھی کرتے رہیں دوسرے انسان بے وقوف ہیں وہ سمجھ نہیں سکیں گے اگر سمجھ بھی گئے تو معذرت کر لیں گے لیکن میرا ماننا ہے کہ انسان کو بات اتنی کرنی چاہئیے جس پہ پورا اتر سکے.....