#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب‬⁩
‏مشن نور بغیر لیڈرشپ کے پاکسانی عوام نے پیلا انقلابی قدم اٹھا لیا ہے 🔥

بےشک عمران خان صاحب کی پیشنگوئی درست ثابت ہونے لگی ہے کہ اب انقلاب کی باری پاکستان کی ہے ۔۔۔

#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
September 19, 2025 at 2:06 AM Everybody can reply
1 reposts 2 likes
آپ کے موبائل میں عمران خان کی تصویر ہے!
ہم بھی دیکھ سکے کمینٹس کروں!!

#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب ہے!!
September 19, 2025 at 2:07 PM Everybody can reply
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب‬⁩
‏⁧‫#ہمیں_ہے_حکم_اذاں‬⁩
September 20, 2025 at 5:01 PM Everybody can reply
مجھے ہے حکم اذاں مہم زور و شور سے جاری ہے۔
آپ سب 24 ستمبر تک رات 9 بجے اپنے گھروں سے نکل کر اذاں دیں۔ اول و آخر میں درودشریف پڑھ کر خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کریں اور اس ظالم نظام سے نجات کی دعا کریں۔
#imrankhanPti #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
#tariqjadoon
September 21, 2025 at 6:35 PM Everybody can reply
جن کو "نور" نام سے تکلیف ہو رہی ہے، ان کی یاد دہانی کے لئے۔ اسماء الحسنیٰ میں سے ایک ہے۔ جسکا مطلب ہے کہ اللہ آسمانوں اور زمینوں کا نور ہے۔
#‎مشن_نور #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
September 20, 2025 at 5:35 AM Everybody can reply
‏20 ستمبر کی رات کچھ ایسے مناظر ہوں گے 🔥

پھیلاؤ ہر طرف یہ تصویر، کیونکہ #‎مشن_نور_ابتدائے_انقلاب-ہے !!
September 19, 2025 at 2:09 AM Everybody can reply
Tonight, our tweets are not just words, they are prayers, they are resistance, they are hope.

#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
#مشن_نور
September 20, 2025 at 5:41 AM Everybody can reply
الرٹ 🚨

مشن نور شروع ہونے میں تھوڑا ہی وقت باقی !!

یہ ٹرینڈ ‎#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب ٹاپ جا رہا ہے، یہ نیچے نہیں جانا چاہیے، آج تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، انشاللہ!!

یہ ٹویٹ پھیلاؤ ہر طرف، اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹس کرتے جاؤ۔۔ 🔥
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
September 20, 2025 at 4:10 PM Everybody can reply
سورۃ الصف (61:8)
يُرِيدُونَ لِيُطْفِـُٔوا۟ نُورَ ٱللَّهِ بِأَفْوَٟهِهِمْ وَٱللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِۦ وَلَوْ كَرِهَ ٱلْكَـٰفِرُونَ
"یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنی پھونکوں سے بجھا دیں، مگر اللہ اپنے نور کو پورا کرکے رہے گا اگرچہ کافروں کو کتنا ہی ناگوار گزرے۔"
‎#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
September 21, 2025 at 3:06 PM Everybody can reply
‏20 ستمبر رات 9 بجے
اپنے گھر والوں کے ساتھ گھروں کی چھتوں
پر ازان دیکر ظلم نا انصافی اور ظالم حکمرانوں کے خلاف اپنی درخواست اپنے رب کے حضور پیش کریں۔

اس ہیش ٹیگ ‎ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب پر ایک پوسٹ لازمی کریں!!
September 19, 2025 at 2:20 PM Everybody can reply