Hafiz ul Asad
banner
hafizulasad.bsky.social
Hafiz ul Asad
@hafizulasad.bsky.social
270 followers 260 following 12 posts
Strong people don't put others down they lift them up...
Posts Media Videos Starter Packs
‏آپ کے والد عمران خان صاحب نے جو اس ملک و قوم کے لئے قربانی دی ہے اس کو کھبی فراموش نہیں کیا جائے گا اور انشااللہ یہ قوم جلد عمران خان صاحب کے نا حق قید کے حلاف سرڑکوں پر سراپا احتجاج ہو گی۔
@lmranriazkhan.bsky.social
‏میرا قائد ہر ظلم کے باوجود ڈٹ کر کھڑا ہے ۔

‎#ReleaseImranKhan
‏تحقیق کرنے پے پتہ چلا کہ ہمیں وطن سے محبت کا درس دینے والے 16 آرمی چیف میں سے 15 بیرون ملک شفٹ ہو گئے
forwarded as received
‎#ووٹ_دیا_خان_کی_رہائی_کیلئے
‏پاکستانیوں بائیکاٹ جاری رکھو تاکہ تمھارے پیسے سے خریدی ہوئی گولی دوبارہ تم پر نہ چلے۔جس چیز پر عسکری اور فوجی لکھا ہوا وہ اگر آدھےقیمت پر ملتا ہو پھر بھی خریدنے سےگریز کریں تبھی امن اور سکون سے رہوگے ورنہ چیخنا اور جنازے اٹھانا اور غائب ہونا ہمیشہ آپکا مقدر ہوگا
‎#گولی_کیوں_چلائی
‏مجھے لگتا ہے کہ آج عوام پاکستان کو نازک موڑ سے نکال کے ہی رہے گی
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
‏جب عوام سروں پر کفن باندھ کر نکلیں گے تو ان کنٹینرز اور خندقوں اور دو تین لاکھ سیکورٹی کی کوئی اوقات نہیں ہے،یہ سب کچھ بہا کے لے کے جائے گا، عوام
x.com/_HafizulAsad...
X par bi muje follow karay, sub ko follow back milay ga,
x.com
x.com
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
‏اسلام آباد کیلیے دوماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
‏عوامی دفعہ 804 کو فرق پڑے گا؟؟
‏چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟