Zulfiqar khan
zrk01.bsky.social
Zulfiqar khan
@zrk01.bsky.social
Long Live Pakistan
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ

نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا :

تم میں سے کامل ترین مومن وہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے زیادہ اچھے ہوں ۔

(المستدرک الحاکم : 1)
December 4, 2024 at 4:13 AM
Reposted by Zulfiqar khan
‏سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم
: ‎#اسلام_آباد_قتل_عام !
November 27, 2024 at 5:23 AM
Reposted by Zulfiqar khan
November 25, 2024 at 10:07 PM
آج دنیا کا ہر پاکستانی فخر کر رہا ہے کہ ہم زندہ قوم ہیں! یہ ٹویٹ جو جو پڑھ رہا ہے، مسکرائیں کیونکہ آپ عمران خان کے دور میں جی رہے ہیں!
November 25, 2024 at 3:02 AM
پاکستان اور دنیا بھر میں عمران خان کے چاہنے والوں کو صبح کا سلام
November 24, 2024 at 4:51 AM
Reposted by Zulfiqar khan
الحمدُوللہ
ورکنگ مکمل اور سرپرائز تیار انشاءاللہ 24 کو دُنیا دیکھے گی کہ مُرشد کی کال پر کیسے لوگ نکلتے ہیں✌!!
November 23, 2024 at 4:41 AM
Reposted by Zulfiqar khan
پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 1:50 PM