XeE KhAn
xee0.bsky.social
XeE KhAn
@xee0.bsky.social
‏فالو بیک نہ دینے والوں کو ان فالو کرنے کی کاروائی باقاعدگی سے کی جاتی ہے
Reposted by XeE KhAn
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ
کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:10 PM
Reposted by XeE KhAn
او یوتھیو
وقت،تخت اور بخت ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں
ان کو جو اپنا سمجھتا ہے وہ ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے جیسے آپ کا کپتان ذلیل ہو رہا ہے
November 20, 2024 at 4:57 AM
Reposted by XeE KhAn
دنیا کی تاریخ میں KPK پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آجانے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے
November 20, 2024 at 4:33 AM
Reposted by XeE KhAn
مریم نواز کا الیکٹرک بائیکس کے لیے اپلائی کرنے والے تمام طلبہ کو بائیکس دینے کا فیصلہ،مریم نواز نے بائیکس کی تعداد 20 ہزار سے بڑھا کر 27 ہزار 200 کردی
November 20, 2024 at 10:04 AM
Reposted by XeE KhAn
سنا ہے پہلے بھی جہاد کے لیے نکلے تھے اور نئی آپشن یعنی زلیل ہوکر لوٹے تھے
#imrankhan #24november24 #imrankhanfinalcall
November 20, 2024 at 5:58 AM
Reposted by XeE KhAn
بھائیوں بہنوں!

الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا

رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔

کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
November 19, 2024 at 1:57 PM
Reposted by XeE KhAn
حسن تیرا توبہ توبہ
November 19, 2024 at 8:26 PM
Reposted by XeE KhAn
یوتھیے بلیو سکائی پر اس لیے نہیں آۓ کیونکہ انھیں already پتہ ہے آسمان نیلا ہے🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂
November 19, 2024 at 8:36 PM
Reposted by XeE KhAn
کیا وجہ ہے کہ ہمارے پٹھان بھای اپنی ساری عمر پنجاب ، کراچی اور فیڈرل میں محنت کرتے گزار دیتے ؟

ان کو کے پی کے میں انفراسٹرکچر، تعلیم، روزگار کیوں نہیں دیا گیا؟

کیا کبھی 15 سال کی نااہل گورنمنٹ کے خلاف کے پی کے اندر دھرنا ہوا؟

ان سب جوابات کے بعد اتنی نفرت کیوں پھر؟
زرا سوچیے💔🇵🇰💔
November 18, 2024 at 3:05 PM
Reposted by XeE KhAn
لو جی جنہوں نے حقیقی آزادی لینی تھی ، وہ احتجاج شروع ہونے سے قبل ہی فرار ہونے شروع ہو گے
November 18, 2024 at 3:06 PM
Reposted by XeE KhAn
ٹوئٹری ہٹی پر ویڈیو کاپی کرکے اپنی نوک پلک سنوار کر اپلوڈ کرنا نہایت آسان ہے لیکن لیلیٰ گولی کھا کر آسمان بلندیوں پر چڑھ جانے والی ایپ پر ویڈیو کاپی کرنا نہایت مشکل کام ہے
اب اپنے قبلہ وکیل بابو ہی بتائیں گے کہ بارہ دری میں تیرھویں دری کیسے وچھائیں گے
November 18, 2024 at 2:58 PM
Reposted by XeE KhAn
پتہ چلے ہم سب یہاں آہیں حکومت اس کو بھی بین کر دے جبکہ ٹک ٹاک وغیرہ گند مچانے کو کھلے ہیں
November 17, 2024 at 7:24 PM
تیری ھستی سے تیری ذات سے خوشبو آئے
تو جو بولے تو بات سے خوشبو آئے

تجھ کو دیکھوں تو میری آ نکھ مہک سی جائے
تجھ کو سوچوں تو خیالات سے خوشبو آئے
November 18, 2024 at 8:33 AM
Reposted by XeE KhAn
لاہور کو اسموگ سے بچانے کے لیے آپریشن جاری!
•103 دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں لاہور میں داخل ہونے سے روک دی گئیں۔
•دھواں اور آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی۔
•تعمیراتی سامان اور دھول مٹی لے جانے والی گاڑیوں پر خصوصی نظر۔
•شہریوں کو صاف اور محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے اقدامات۔
November 17, 2024 at 4:58 PM
Reposted by XeE KhAn
نہیں بھائی ایس ا نہیں ہے۔ میری کوئی ایک پوسٹ یا کلپ دکھا دیں جس میں ظلم و زیادتی کو سپورٹ کیا ہو۔ لیکن پی ٹی آئی کو دوسروں کی حمایت حاصل کرنے کے لئے اپنا گالم گلوچ اور جھوٹے الزامات لگانے کا رویہ درست کرنا ہو گا اور اپنے دور میں کے گئے مظالم پر کم از کم معافی تو مانگنی چاہئے
November 18, 2024 at 7:34 AM
Reposted by XeE KhAn
کیرالا بھارت میں یہ صاحب ایمبولینس کو راستہ دینے کےبجائے اس سے ریاس لگا کر راستہ روکتا رہا۔
پولیس نے گھر پہنچ کر جرمانہ عائد کر دیا
یہاں بھی اکثر رکشے والے ایسی برکت کر دیتے ہیں ۔ لیکن مسئلہ ہےکہ سزا کوئی نہیں دیتا
November 18, 2024 at 7:44 AM
Reposted by XeE KhAn
فائنل کال کے نام پر منگتے نے اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا ہے🤩
November 18, 2024 at 12:14 AM
Reposted by XeE KhAn
ٹویٹر سے بلو سکائی پہ آمد
محسوس ہوتا ہے جیسے کسی نئے سیارے کسی نئی دنیا میں آ گیا ہوں
یہاں پہلے سے آباد لوگ بہت اچھے ملنسار ہنس مکھ خوش مزاج ہیں
یہاں موجود صنف کرخت نے بھی اپنائیت سے فالو کیا صنف نازک کی بات ہی نہ کریں فالو کے ساتھ کسی نے چائےکسی نے تو کھانے تک کی آفر کی
بلو سکائی زندہ باد
November 18, 2024 at 4:31 AM
Reposted by XeE KhAn
پیارے دوستو
اس نئے پلیٹ فارم پر بیہودہ زبان اور گالی گلوچ والوں کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا
دوسری بات کہ کھانے کی بےجا تصاویر والوں کو تو لازم میوٹ کرنا ہو گا 😁
November 17, 2024 at 7:07 PM
Reposted by XeE KhAn
رسول کریمﷺصدقہ خیرات کا تذکرہ فرماتے تھےاور آپﷺمانگنےسے بچتےرہنےکاحکم فرماتےاورفرمایاکہ اوپروالاہاتھ(یعنی دینےوالاہاتھ) نیچےوالے ہاتھ سے(یعنی صدقہ لینے والے ہاتھ سے)افضل ہےاوراوپر والاہاتھ وہ ہےجوکہ خرچہ کرےاورنیچے والا ہاتھ وہ ہےکہ جوکہ سوالکرے سنن نسائی:جلد دوم:حدیث نمبر 444
November 18, 2024 at 3:34 AM
Reposted by XeE KhAn
کیا 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے یہ بچہ بھی تیار ہیں ؟

یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں
November 18, 2024 at 4:35 AM
Reposted by XeE KhAn
میں تو ایکس اور بلیو سکائ کے درمیان دوڑ دوڑ کے تھک گیا ہوں 🙈
November 18, 2024 at 4:49 AM
Reposted by XeE KhAn
شہزاد بھائی ہم سب نے مل کر اسکو گند سے بچانا ہے
اور انشاءاللہ ٹک ٹاک بھی بند ہو جائے گا
بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ہم سب ادھر آ چکے ہیں اور ایک دوسرے کو فالو کر رہے ہیں
November 18, 2024 at 5:11 AM