وضو نہیں ہے،
کپڑے پلید ہیں،
سیدھا کہہ دیا دل پلید ہے......
وضو نہیں ہے،
کپڑے پلید ہیں،
سیدھا کہہ دیا دل پلید ہے......
*کہ زندگی کی اصل خوبصورتی اللہ سے جڑے رہنے میں ہے۔*
*فجر سے عشاء تک۔۔۔ ہر نماز ایک نیا سکون ، ایک نیا آغاز* ،
*اور۔۔۔۔ ربّ کی طرف پلٹ آنے کی ایک نرم سی پکار ہے*
*اور بندے اور اس کے خالق کے مابین رابطے کا ایک خوبصورت احساس*

#PMML
#PMML