Siddique.Pk
banner
siddique202.bsky.social
Siddique.Pk
@siddique202.bsky.social
یا الٰہی!
لشکر فیل جہالت پہ اتر آیا ہے۔۔۔
تو بھی پھر سے ابابیلوں کو کنکر دے دے۔۔
پتا نہیں کم طرفوں نے مذہب کو اتنا حقیر کیوں سمجھا ہے؟
جس نے مذہب پڑھا ہو وہ بھیک نہیں مانگتا۔ وہ تنگی میں صبر اور جب الله کی طرف سے کشادگی ملتی ہے تو شکر کرتا ہے
کبھی کسی مولوی نے خودکشی کی ہو کبھی سنا؟
وہ آج بھی 20000 تنخواہ لےکر بھی کبھی پوچھو کہ مولوی صاحب کیا حال ہے تو جواب ہوتا ہے الحمدلله!
December 31, 2024 at 2:05 AM
اور اس میں مولویوں کا کوئی قصور نہیں۔ اس میں قصور ہمارا ہے کہ ہم نے دین پڑھنا چھوڑ دیا ہے۔ قرآن ترجمہ و تفسیر بخاری و مسلم کا خود مطالعہ کریں۔
اور دوسری اہم بات یہ کہ جب کوئی مسئلہ کسی مولوی سے پوچھیں تو اس کا سنت نبویﷺ سے ثبوت بھی مانگیں تو شاید 80 فی صد مولویوں کی دکانیں ویسے ہی بند ہو جائیں۔
December 30, 2024 at 5:53 AM
حکومت کی نیت تو صاف ہے۔۔۔۔ فتور فتنہ گروں کی نیتوں میں ہے۔۔۔۔
December 23, 2024 at 6:33 AM
یہ حکم مرد و عورت ہر ایک کے لئے ہے۔ عورت کے بارے میں کوئی الگ سے صحیح حدیث یا اس حدیث میں مرد کے لئے کوئی صراحت نہیں۔
December 21, 2024 at 5:18 AM
پالتو تو وہ امریکہ کا ہے۔
غیر ملکی ایجنٹ کتا باؤلا نا بھی ہو تو علاج گولی ہی ہوتا ہے۔ کتے کا بھی اور جن کا پالتو ہو ان کا بھی۔
December 19, 2024 at 4:08 PM
میجر صاحب! حاجی بابر صاحب کی 11 بیٹیوں ڈاکٹر بن گئیں اس سے زیادہ حیران کن اور اچھنبے کی بات یہ ہے ساری بچیوں نے ایک ہی کالج سے ایک ہی سال میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری لی۔
اور پھر ساری بیٹیوں کی عمریں بھی ایک جیسی ہیں۔
December 19, 2024 at 5:23 AM