لشکر فیل جہالت پہ اتر آیا ہے۔۔۔
تو بھی پھر سے ابابیلوں کو کنکر دے دے۔۔
روز قیامت نامہ اعمال میں نیکیوں والے پلڑے میں رکھے جانے والے اعمال پر مدینے والے کی مہر لازم ہے۔
"من عمل عملا لیس علیہ امرنا فھو رد" (بخآری و مسلم)
کہ ایک نس، ٹس سے مس، اور بس۔
کہ ایک نس، ٹس سے مس، اور بس۔
ما یفعل الله بعذابکم۔ الله نے تمہیں عذاب دے کر لینا ہی کیا ہے۔ الله اکبر 😢
ان شکرتم و آمنتم۔۔ اگر تم شکر گزار اور ایمان والے بن جاؤ۔
وکان الله شاکرا علیما۔ اور الله بےحد قدر کرنے والا اور علم رکھنے والا ہے۔
(سورہ النساء)
الھم اجعلنا من الشاکرین والمومنین۔۔۔۔ آمین۔

نیکی کیا ہے؟
حکم الله کا اور طریقہ رسول الله کا۔ یہ نیکی ہے. اس کے علاوہ کوئی عمل روز قیامت نیکیوں کے پلڑے میں نہیں جائے گا۔ کیونکہ یہ میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے "من عمل عملا لیس علیہ امرنا فھو رد"
مدینے والی کی مہر کے بغیر کوئی نیکی نیکی نہیں۔

تقوی کیا ہے؟
کہ کوئی چھوٹی سے چھوٹی بات ہونے سے رہ نا جائے جس سے میر ارب خوش ہوتا ہے اور کوئی چھوٹی سے چھوٹی بات ایسی سر زد نا ہو جائے جس سے رب کی ناراضگی کا ڈر ہو۔ اگر یہ شوق اور خوف دل میں ایک ساتھ موجود ہیں تو آپ متقی ہیں۔

اپنے دل سے باتیں کیا کریں اور اپنے ایمان کا جائزہ لیا کریں کہ کیا
کبھی رات کی تنہائی میں دل بے قرار ہوا رب کو منانے کو؟
کبھی کسی سے زیادتی کے بعد دل پریشان ہوا؟
کسی کا دکھ بانٹ کے خوشی ہوتی ہے؟
اپنی ضرورت کا گلا گھونٹ کے کسی کی ضرورت پوری کی؟
سوچیں اور کوشش کریں۔

الحمداللہ
پاکستان کا 7 ہزار کلومیٹر تک ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بلاسٹک میزائل ضرار تھری کا کامیاب تجربہ ۔
پاکستانکا دفاع مضبوط ہونے پر

پورے ذخیرہ حدیث میں ایک بھی "صحیح حدیث "موجود نہیں کہ جس میں نماز کے شروع والے رفع الیدین کا تو ذکر ہے لیکن بعد والے رفع الیدین کا ذکر نہیں۔

جس حدیث میں فطرت کی 5 چیزوں میں لڑکے کے ختنوں کا ذکر ہے اسی حدیث میں داڑھی کا بھی ذکر ہے۔ ختنوں کا ذکر اس حدیث کے علاوہ کسی اور حدیث میں نہیں ہے جبکہ داڑھی کی متعدد احادیث موجود ہیں۔ اور جس کے ختنے نا ہوں اس کو ہم مسلمان نہیں سمجھتے۔۔۔۔ تو جو داڑھی مونڈھتے ہیں وہ؟

رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں،
سعودی فٹبال کلب النصر کے سابق گول کیپر اور رونالڈو کے ساتھی فٹبالر نے انکشاف کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں۔
ایک ٹی وی شو میں گفتگو

صباح الخیر!
صباح الخیر!
Their 'sorry' may ease their conscience,but the blood from your broken heart is a constant reminder of the love that's been shattered,and the pieces that can never be made whole again💔
اس پر یقین کرنے کے لیے اپنی عقل کو عمران خان کے پاس گروی رکھنا پڑے گا

www.aaj.tv/news/30425674/
#AajNews #barristergoharalikhan #PTIProtest
"اے اللہ! میں نے اپنے اوپر بہت زیادہ ظلم کیا ہے، اور تیری معافی کے بغیر کوئی گناہ معاف نہیں ہوتا۔ تو میری معافی کر، کیونکہ تو ہی معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔"
😆🤣😂😁
😆🤣😂😁
اور پاکستان کا فلسطین کے بارے میں واضح موقف
#PakistanArmy #IsraelTerroristState #فلسطين