banner
sami9262.bsky.social
@sami9262.bsky.social
خان صاحب پاکستان کی آواز ہیں اور قوم نے خان صاحب کی کال پہ ہمیشہ لبیک کہا ہے اس بار بھی قوم اپنی آزادی کےلئے گھروں سے نکلے گی اور حکومت بوکھلاہٹ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے
November 19, 2024 at 6:35 AM