اوکاڑہ میں پولیس PTI رہنما مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پہنچی، گاؤں والے باہر نکل آئے، پولیس کو واپس بھیجا، مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی سنبھال لی۔
ایسے ہی آپ نے نومبر 24 کو نکلنا ہے۔🛑🛑🛑

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا 🚨🚨 توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور

کوئی اسے بتاؤ کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ ہی 37 مہینوں کا۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
عوام کے دلوں کی آواز
عوام کے دلوں کی آواز
بزدل ڈرتے ہیں احتجاج سے قوم اپنے ووٹ چوری کرنے والوں کا احتساب چاہتی ہے بس۔۔۔

پیپلزپارٹی بلوچستان حکومت وزیر زراعت علی محمدجتک کی ٹریبونل فیصلہ کیخلاف اپیل خارج۔
اس کیس میں الزام فارم 45 اور 47میں تضاد کا ہے اسلیئے یہ نتائج برقرار نہیں رہ سکتے۔
سپریم کورٹ

وہ تو عدالت کے باہر کھڑا ہو کر رونے ہی لگ گیا ہے۔🌶️🔥😜😂

24 نومبر اپنے گھروں سے نکلیں
24 نومبر اپنے گھروں سے نکلیں