🌺💕
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
🌺
جب اللّٰه تعالیٰ تم میں سے کسی کو کوئی اچھی چیز عطا کرے،
تو وہ اپنے اور اپنے گھر والوں سے آغاز کرے۔
🌺
(مسلم، ۴۷۱۱)
💕🌺
#نمود_عشق

رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا:
🌺
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الرِّفْقَ فِي الْأَمْرِ كُلِّهِ
🌺
بیشک اللّٰه تمام معاملات میں نرمی کو پسند فرماتا ہے۔
🌺
(صحیح البخاری، ۶۰۲۴)

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

لَيْسَ الْغِنَى عَنْ كَثْرَةِ الْعَرَضِ ، وَلَكِنَّ الْغِنَى غِنَى النَّفْسِ
مالداری (غنا) مال و اسباب کی کثرت سے نہیں،
بلکہ حقیقی مالداری تو نفس کی مالداری ہے (یعنی قناعت، دل کی مالداری)
🌺
(البخاری، ۶۴۴۶)

اَللّٰھُــــمَّ بَارِکْ عَـــــلٰی مُحَــــمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُـــــحَمَّدٍ کَمَــــا بَارَکْـــــــتَ عَلٰٓـــــی اِبْرَاھِـــــیْمَ وَعَلٰٓـــــی اٰلِ اِبْرَاھِـــــیْمَ اِنَّکَ حَمِیْـــدٌ مَّجِــــــیْدٌ.

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

قالَ النبی ﷺ:
🌺
اللّٰه کی قسم !!!
آخرت (کے مقابلے) میں دنیا کی حیثیت اس سے زیادہ نہیں،
جس طرح تم میں سے کوئی اپنی انگلی سمندر میں ڈالے،
پھر دیکھے وہ (انگلی) کس چیز کے ساتھ واپس آتی ہے۔
💕
(صحیح مسلم، ۷۱۹۷)

📌: پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام
📍: سرکاری سکولوں کی بحالی کا انقلابی منصوبہ
📚: اہلیت:
• 3نوجوانوں میں سے ایک کا ماسٹرز اور دیگر کا کم از کم گریجویٹ ہونا لازم
#PMLN

♻ : قومی یکجہتی اور بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مل جل کر کام کریں گے۔مریم نوازشریف
♻ : مریم نواز شریف پنجاب کی عوام کی مثالی خدمت کر رہی ہیں - وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

اللّٰه اپنے بندے کی توبہ سے تم میں سے اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے،
جس کا اونٹ مایوسی کیبعد اچانک اسے مل گیا ہو،
حالانکہ وہ اونٹ ایک چٹیل اور بے آب و گیاہ میدان میں (کھانا، پانی، زاد راہ سمیت) گم ہوا تھا۔
(البخاری، ۶۳۰۹)