عمران اکرام
banner
imi35.bsky.social
عمران اکرام
@imi35.bsky.social
سوشل میڈیا ورکر پی ایم ایل این گجر خان

بڑی طویل ہے محشرؔ کسی کے ہجر کی بات
کوئی غزل ہی سناؤ کہ نیند آ جائے
‏آج کی تقریوں اور دھمکیوں نے ثابت کردیا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کل ہی انکے بارے میں سچ بتا دیا تھا،کہ یہ ہیں کون؟؟
مزے دار ویڈیو دیکھیں ذہنی مریضوں کا ٹولہ
‎#ذہنی_بیمار_قیدی_نمبر_804
December 8, 2025 at 3:50 AM