عمران اکرام
banner
imi35.bsky.social
عمران اکرام
@imi35.bsky.social
سوشل میڈیا ورکر پی ایم ایل این گجر خان

بڑی طویل ہے محشرؔ کسی کے ہجر کی بات
کوئی غزل ہی سناؤ کہ نیند آ جائے
ایک یہودی ایجنٹ اور ذیہنی مریض کے متعلق برسوں پہلے پیشنگوئی کرنے والی مبارک و عظیم ہستیاں ، اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین
December 8, 2025 at 4:12 PM
‏آج کی تقریوں اور دھمکیوں نے ثابت کردیا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کل ہی انکے بارے میں سچ بتا دیا تھا،کہ یہ ہیں کون؟؟
مزے دار ویڈیو دیکھیں ذہنی مریضوں کا ٹولہ
‎#ذہنی_بیمار_قیدی_نمبر_804
December 8, 2025 at 3:50 AM
بہن کہتی ہے کہ عمران خان کو اندھیرے میں چھتر مارے جاتے ہیں اور حامد رضا کہتا ہے کہ حکومت منت کر رہی ہے
December 6, 2024 at 12:32 PM
ہر کوئی کلثوم نواز اور مریم نواز کی طرح وفادار نہیں ہوتا
November 23, 2024 at 3:21 PM
‏باری برسی کھٹن گیا سی تے
کھٹ کے لیاندا طوطا
او باجوہ تیرا ککھ نہ رہوے
کتھوں چک کے لیاندا کھوتا
November 22, 2024 at 6:15 PM
اس دیوار پہ 250 زبانوں میں ایک ہی جملہ لکھا ہے...
کہ نچن والیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے 😂😜
November 22, 2024 at 2:47 PM
‏خاںساب گھر آئے تو میں نے پوچھا ‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
انہوں نے کہا توشہ خانے کا سامان
November 21, 2024 at 6:56 PM
‏لیڈر امریکہ پر الزام لگاتا رہا
‏اور اسکی بیوی سعودی عرب پر الزام لگا رہی ہیں۔
‏لیکن یوتھیا تو یوتھیا ہے انکا اوپر کا چیمبر جو خالی ہے انکو کیا فرق پڑتا ہے کے اخر سچ کیا ہے
November 21, 2024 at 5:51 PM
اصل حقیقت
November 17, 2024 at 5:20 PM