پارٹی میں اختلاف رائے ہوتا رہتا ہے ۔میاں نواز شریف کو اللہ صحت والی لمبی عمر دے اگر میری زندگی رہی تو میں آخری سانس تک نواز شریف کے ساتھ کھڑا رہوں گا یہی میری سیاست میرا نظریہ میری سوچ اور فکر ہے جو میں نے نواز شریف سے سیکھی ہے۔
February 4, 2025 at 8:50 AM
پارٹی میں اختلاف رائے ہوتا رہتا ہے ۔میاں نواز شریف کو اللہ صحت والی لمبی عمر دے اگر میری زندگی رہی تو میں آخری سانس تک نواز شریف کے ساتھ کھڑا رہوں گا یہی میری سیاست میرا نظریہ میری سوچ اور فکر ہے جو میں نے نواز شریف سے سیکھی ہے۔
عمران خان نے امریکی فرم ہائر کیں لابنگ کی کانگریس ممبران سے خطوط لکھوائے ٹرمپ سے امیدیں لگا کر اس کی فون کال کا انتظار کیا جب امیدیں دم توڑتی نظر آئیں تو پرانے طریقہ واردات سے نئی کاروائی ڈالنے کی ناکام کوشش کی آرمی چیف کو خط لکھ کر این آر او مانگا مگر ہر کوئی اس کا چہرہ دیکھ چکا ہے۔
February 4, 2025 at 8:51 AM

عمران خان نے اپنے خط میں آرمی چیف سے این آر او کی جو درخواست کی ہے اس میں بار بار یہی لکھا کہ میں آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں۔ اخے ڈٹ کر کھڑا ہے وہ مان نہیں رہا۔
February 3, 2025 at 1:48 PM

وزیر اعظم شہباز شریف نے جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح 2.4 فیصد کی سطح پر آنے کا خیر مقدم کیا،اس میں کوئی شک نہیں کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی معاشی پالیسیوں کی بدولت معاش ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار ہوئی اور شرح سود میں مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
February 3, 2025 at 1:46 PM
وزیر اعظم شہباز شریف نے جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح 2.4 فیصد کی سطح پر آنے کا خیر مقدم کیا،اس میں کوئی شک نہیں کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی معاشی پالیسیوں کی بدولت معاش ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار ہوئی اور شرح سود میں مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
آپ اندازہ کریں کہ پی ٹی آئی والے دوسروں کو فارم 47 کی پیداوار کہتے ہیں مگر 80 نشستوں میں سے 35 لوگوں کے فارم 47 تو شوکت یوسفزئی نے قوم کے سامنے رکھ دیئے ہیں
February 3, 2025 at 1:48 PM
آپ اندازہ کریں کہ پی ٹی آئی والے دوسروں کو فارم 47 کی پیداوار کہتے ہیں مگر 80 نشستوں میں سے 35 لوگوں کے فارم 47 تو شوکت یوسفزئی نے قوم کے سامنے رکھ دیئے ہیں
وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔ 😳😳
November 19, 2024 at 7:03 PM

احتجاج سے نہ حکومت تبدیل ہوئی ہے نہ امریکی غلامی سے نجات ملی ہے نہ احتجاج ٹھیک سے ہوا ہے نہ بیرون ملک پاکستانی جوک در جوک پاکستان پہنچے ہیں تو اس ساری مشق کا فائدہ کیا ہے۔
November 20, 2024 at 2:50 PM