atiqueansari.bsky.social
@atiqueansari.bsky.social
عمران نیازی د ہشت گرد ہے
عدالت کا فیصلہ
November 30, 2024 at 10:08 AM
‏یومِ شہادت فلائنگ آفیسر مریم مختیار

فرائض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا درجہ حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون فوجی افسر

(ولادت: 18 مئی 1992ء - شہادت: 24 نومبر 2015ء)
November 24, 2024 at 7:29 AM
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو پنکی پیرنی
November 24, 2024 at 7:27 AM
‏لاہور اسوقت مکمل کھلا ہے. شہر سے باہر جانے کے راستے بند ہیں لیکن شہر کے اندر کوئی رکاوٹ نہیں. ابھی تک کسی ایک بھی جگہ پر 100 بندہ بھی اکٹھا نہیں ہوسکا.

بشریٰ بی بی کا موبائل فون بند ہے اور PTI قیادت لاپتہ ہے. موٹرویز بند ہیں لیکن جی ٹی روڈ اور ریلوے کھلا ہے.

فائنل کال مسترد.
November 24, 2024 at 7:24 AM
November 24, 2024 at 7:24 AM