atiqueansari.bsky.social
@atiqueansari.bsky.social
*"کوئی قابل احترام انصافی بھائی D.H.A کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اپنا بنگلہ، پلاٹ حقارت سے پھینکنا چاہے تو میں لینے کو تیار ہوں۔ اسی طرح عسکری فلیٹس کی چابی کسی گندے نالے میں پھینکنے سے پہلے مجھے دے دیں میں نفرت سے وصول کرلوں گا۔"*
😂
December 7, 2024 at 4:42 AM
عمران نیازی د ہشت گرد ہے
عدالت کا فیصلہ
November 30, 2024 at 10:08 AM
پاکستان کی تاریخ شاہد ہے کہ آج تک کوئی سندھی،پنجابی، بلوچ میدان سے یوں سامان چھوڑ کے نہیں بھاگا۔
November 27, 2024 at 1:41 PM
‏انقلابیوں کو اسلام آباد آنے میں تین دن لگے
اور بھاگنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے۔
😂🤣😂
November 27, 2024 at 1:37 PM
Reposted
عدالتیں موجودہ بحران کی ذمہ دار ہیں، 9 مئی کے ملزمان کو سزائیں نہیں دی گئیں، ججوں نے ویڈیو ثبوتوں کا مذاق اڑایا اور ٹھٹھے مارے، اسی وجہ سے رسوائی اور تباہی آئی، یہ ججز یورپ کی مثالیں دیتے ہیں، وہاں تو صرف ٹوئٹ کرنے پر 10، 10 سال سزائیں دی گئیں، لیکن پاکستان کے ججوں نے ڈھیل دی۔
November 25, 2024 at 3:58 PM
‏جنگ میں دو آپشن ہوتے ہیں غازی 🥷🏻 بن کر آنا یا شہید ہو جانا۔۔۔

یہ ذلیل ہونے کا آپشن پی ٹی آئی والوں نے نکالا ہے 🤷🏻‍♂️
November 27, 2024 at 10:01 AM
‏فائنل کال فلاپ ہونے کے بعد اب اگلے دنوں میں لوگوں کو پھر بے وقوف بنانے کے لیے
سپر کال ، گرینڈ سپر کال ،الٹیمیٹ کال جیسے نام سے بلایا جائے گا😂
November 27, 2024 at 12:59 AM
‏دس پندرہ لاشیں گروا کر، اربوں روپے کا کاروباری نقصان کروا کر ،۔سرکاری غیر سرکاری املاک توڑ پھوڑ کر پی ٹی آئی کا احتجاج ختم قیادت غائب کارکنان منتشر ادھر ادھر رٌلتے پھر رہے ہیں ۔ فائنل کال۔
November 27, 2024 at 12:56 AM
‏پنکی پہلے 5 بچے چھوڑ کر بھاگی تھی آج پانچ ہزار ورکر چھوڑ کر بھاگی
ویلڈن

‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ اور ‎#انقلاب_تو_وڑ_گیا
November 27, 2024 at 12:54 AM
‏اچھا گنڈا پور نے کہا تھا اس دفعہ ہم بھاگے تو ہمارا جنازہ پڑھ لیجئے گا جنازہ کب اور کہاں ہے ؟
‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ
November 27, 2024 at 12:53 AM
‏وہ ایک میر صاحب ہوتے ہیں ٹوئٹر پر بہت ایکٹو کوئ اُن کی طبعیت چیک کرلو۔۔آج تو بہت اچھل رہے تھے ڈی چوک پر
November 27, 2024 at 12:52 AM
‏فائنل کال کا فائنل نتیجہ
عمران جیل میں، کارکن حوالات میں، علی امین اور بشری بی بی #نس_گئ_جے
November 27, 2024 at 12:51 AM
‏یومِ شہادت فلائنگ آفیسر مریم مختیار

فرائض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا درجہ حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون فوجی افسر

(ولادت: 18 مئی 1992ء - شہادت: 24 نومبر 2015ء)
November 24, 2024 at 7:29 AM
‏بریکنگ نیوز

بشری بی بی نے عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو پارٹی سے نکال دیا
November 24, 2024 at 7:28 AM
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو پنکی پیرنی
November 24, 2024 at 7:27 AM
‏لاہور اسوقت مکمل کھلا ہے. شہر سے باہر جانے کے راستے بند ہیں لیکن شہر کے اندر کوئی رکاوٹ نہیں. ابھی تک کسی ایک بھی جگہ پر 100 بندہ بھی اکٹھا نہیں ہوسکا.

بشریٰ بی بی کا موبائل فون بند ہے اور PTI قیادت لاپتہ ہے. موٹرویز بند ہیں لیکن جی ٹی روڈ اور ریلوے کھلا ہے.

فائنل کال مسترد.
November 24, 2024 at 7:24 AM
November 24, 2024 at 7:24 AM
Reposted
Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.

During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.
November 21, 2024 at 1:45 PM
Reposted
November 21, 2024 at 1:48 PM
Reposted
November 21, 2024 at 2:11 PM