Vijay Kumar M
banner
vijaykumarm.bsky.social
Vijay Kumar M
@vijaykumarm.bsky.social
140 followers 160 following 68 posts
Bilawal Bhutto Zardari Ka Jiyala Worker Pakistan People's Party
Posts Media Videos Starter Packs
کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے لہو کا شور سنو
میں وادی ہوں شہیدوں کی مجھے کشمیر کہتے ہیں

#27_October_Kashmir_Black_Day
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@faryaltalpurpk.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
Reposted by Vijay Kumar M
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کا یومِ سیاہ کشمیر پر پیغام

فریال تالپور کا یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار

#KashmirBlackDay
کراچی: پ پ مینارٹی ونگ ضلع خیرپور کے صدر ریوو مل طوطانی صاحب اور جنرل سیکرٹری مینارٹی ونگ ضلع خیرپور ھسمت مل نے MPA و معاونِ خصوصی CM سندھ برائے اقلیتی امور محترم ڈاکٹر شام سندر آڈوانی صاحب کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔

@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted by Vijay Kumar M
President Asif Ali Zardari offers condolences to Aftab Magsi and other family members on the death of Rais Mahboob Ali Magsi during his visit to village Allah Bakhsh Magsi near Nawabshah.
Reposted by Vijay Kumar M
خاتونِ اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا صوبائی وزیر برائے صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کے ہمراہ بینظیر انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (BIUT) شہید بینظیر آباد کا دورہ،
Reposted by Vijay Kumar M
لائیو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورے کے موقع پر قصور میں متاثرین سے بات چیت کررہے ہیں۔

www.youtube.com/watch?v=uURQ...
Live: Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari speaks with flood victims during visit to Kasur
YouTube video by Pakistan Peoples Party
www.youtube.com
Reposted by Vijay Kumar M
The First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari, accompanied by Sindh Health Minister Dr. Azra Fazal Pechuho, visited the Benazir Institute of Urology and Transplantation (BIUT), Shaheed Benazirabad.

Read More: ppp.org.pk/pr/34573/
پاکستان پیپلز پارٹی اقلیت ونگ ڈسٹرکٹ خیرپور میرس کی طرف سے تمام مسلم بھائی بہنوں کو عیدالاضحیٰ کی بہت بہت مبارک پیش کرتے ہیں، 🐏🐑

منجانب: صدر ریوو مل طوطانی
پی پی پی مینارٹی ونگ ضلع خیرپور میرس 💐

@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@faryaltalpurpk.bsky.social
پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ سندھ کے نائب صدر جناب مکھی اودھا مل صاحب کے دیئے ہوئے چیک پی پی پی مینارٹی ونگ ضلع خیرپور کے صدر ریوو مل طوطانی صاحب کے حکم پر وجے کمار طوطانی مستحق مسیحی برادری میں چیک تقسیم کئے. 🇱🇾✌️

شکریہ مکھی اودھا مل صاحب
شکریہ ادی شحر حسين پاراچہ
شکریہ صدر ریوو مل طوطانی صاحب 🙏
Wishing happy birthday respected Adi Faryal Talpur Sahiba May Allah Bless On You Many Happy Returns of the day 💕✨

Revo Mal Totani
President PPP Minority Wing District khairpur ❣️

@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@faryaltalpurpk.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
وسان ھائوس خیرپور میرس میں ریوو مل طوطانی صدر مینارٹی ضلع خیرپور 6 کنال کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے

سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی سربراہی میں میٹنگ،

25 اپریل چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ کے دریا پر چھ کنال نکالنے کے حوالے سے سکھر میں جلسے سے خطاب کریں گے

@bbhuttozardari.bsky.social
چلو چلو 25 اپریل کو جیلانی ھائوس سے سکر چلو

پاکستان پیپلز پارٹی
مینارٹی ونگ ضلع خیرپور میرس ✌

@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
اسان پنھنجي گنگا ماتا تي ڪڏهن به ڌاڙو هڻڻ ڪون ڏينداسين، ريوو مل طوطاڻي
سنڌو درياءَ خاطر جهيڙو آ.✌🏻✌🏻

@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
𝐉𝐚𝐢 𝐌𝐚𝐭𝐚 𝐃𝐢 𝐌𝐢𝐭𝐫𝐨𝐨 🙏
𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝑪𝒉𝒂𝒊𝒕𝒓𝒂 𝑵𝒂𝒗𝒓𝒂𝒕𝒓𝒊 🕉️

ℕ𝔸-202 𝗞𝗵𝗮𝗶𝗿𝗽𝘂𝗿

𝗥𝗲𝘃𝗼 𝗠𝗮𝗹 𝑃𝑟𝑒𝑠𝑖𝑑𝑒𝑛𝑡
𝑃𝑃𝑃 𝑀𝑖𝑛𝑜𝑟𝑖𝑡𝑦 𝑊𝑖𝑛𝑔 𝐷𝑖𝑠𝑡𝑟𝑖𝑐𝑡 𝐾ℎ𝑎𝑖𝑟𝑝𝑢𝑟

@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @pppofficial.bsky.social
Chairman PP Bilawal Bhutto Zardari Sahib's decision to bring resolution to the National Assembly against the canals. Inshallah, the chapter of Canals is about to close forever

#NoMoreCanalsOnInduss
@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
پاکستان پیپلز پارٹی نے خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کئی احسن اقدامات سرانجام دیئے ہیں، ریوو مل

ہم پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ ضلع خیرپور کی طرف سے اٹھ مارچ وومن ڈے کے موقع پہ تمام خواتین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، مینارٹی صدر ریوو مل

‏‪#WomensDay‬
@aseefabz.bsky.social
کراچی: اقلیتی وزير سندھ جناب ڈاکٹر لالچند اکرانی صاحب کے پرسنل سیکریٹری جناب گیانچند سے پی پی پی مینارٹی ونگ ضلع خیرپور میرس کے صدر ریوو مل طوطانی نے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا..

@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
جب وہ امت کو بخش نے پر آتا ہے تو 💞
تحفے میں رمضان المبارک عطا کرتا ہے 🤲

@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
Reposted by Vijay Kumar M
رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور بی بی بختاور بھٹو زرداری پاک بھارت میچ کے یادگار موقع پر دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہیں
Reposted by Vijay Kumar M
لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان ڈربی ریس 2025 کی اختتامی تقریب میں شرکت

‏چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے لاہور ریس کورس کلب آمد پر صدر مملکت کا استقبال کیا

Reposted by Vijay Kumar M
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سندھ بار کاوَنسل کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب قیادت کے نام تہنیتی پیغام

مزید پڑھیں: ‪https://ppp.org.pk/pr/33503/‬
Reposted by Vijay Kumar M
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari extends warm greetings to the newly elected leadership of Sindh Bar Council (SBC), who secured victory unopposed in the annual elections.

Read More: ppp.org.pk/pr/33505/
کراچی: پ پ منارٹی ونگ ضلع خیرپور میرس کے صدر ریوو مل طوطانی نے پ پ کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جیلانی کے پوتے اور پ پ کے مرکزی رہنما ایم این اے ڈاکٹر نفیسہ شاہ کے بھتیجے اور سید اسد علی شاہ کے بیٹے احمد علی شاہ کی شادی میں شرکت کی اور مبارکباد پیش کی
President Asif Ali Zardari being welcomed by the Chinese President Xi Jinping upon his arrival at the Great Hall of the People in Beijing on 05-02-2025.