M.Usama Alvi Al-Rumi
banner
usamarumi.bsky.social
M.Usama Alvi Al-Rumi
@usamarumi.bsky.social
280 followers 220 following 12 posts
#pakistan 100% follow back فالو بیک 💯
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
خوش نصیبوں کا انتخاب
تحفظ ختم نبوت کا کام انتہائی خوش بختی اور سعادت مندی کی علامت ہے، اس کام کے لئے حق تعالیٰ شانہ صرف ان خوش نصیبوں کا انتخاب کرتے ہیں جن پر وہ اپنی رحمتوں اور برکتوں کے دروازے وا کرتے ہیں۔ (مرسلہ: اے ایل طاہر)
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
پڑوسی ملک 🤣🤣🤣🤣🤣
ان بغیر توں کی ہوا نکل رہی ہے کہیں ہم پر حملہ نہ ہو جائے
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
اپنا انتخاب اچھا کرو۔
تا کہ انجام خوشبو جیسا ہو !💞
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
‏﷽!

وَّ لَمْ اَكُنْۢ بِدُعَآىٕكَ رَبِّ شَقِیًّا❣️
اے میرے ربّ!
میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا.
✨❤️
بیشک!

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكـَاتُه!
صبح بخير زندگی!
زندگی کی ایک نئی صبح مبارک!

#GoodMorning 🌄
#GoodMorningFriends🌞
#GoodMorningBlueSky🌹
#GoodMorningPakistan♥️
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
نماز فجر پڑھنے والوں کو
السلام علیکم صبح بخیر
🌺❤️🌺
‎#GoodMorning ‎#صباح_الخير ‎#BeeperVibe ‎#sstvi
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
حـــــــدیثِ رســـولﷺ💝
‏ قیامت کے دن اللہ کا دیدار
‏ رسول کریم ﷺ چودھویں رات کو ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ تم اپنے رب کو قیامت کے دن اس طرح دیکھو گے جس طرح اس چاند کو دیکھ رہے ہو ۔ اس کے دیکھنے میں کوئی مزاحمت نہیں ہو گی۔ کھلم کھلا دیکھو گے، بے تکلف، بے مشقت، بے زحمت۔
‏«صحیح بخاری-7436»
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
اسلام وعلیکم 💞💞💞
🌹⁦♥️⁩🌹صبح بخیر 💞
یا اللہ مجھے وہ نگاہیں عطا فرما ؛ جو لوگوں میں اچھائیاں تلاش کریں۔🤲🏻
وہ دل بخش دے....🤲🏻
جو بدی کو درگذر کر دے ۔ اور وہ ذہن عطا فرما....
🌺 جو برائیوں کو بھلا دے۔
اور وہ روح بخش دے جو کبھی ایمان سے خالی نہ ہو... 🌺
آمــــــــــــــین ثم آمین یارب العالمین🤲🏻
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
❤️مل جاٸیں جو تیری قربت کے ۔۔۔ کچھ لمحے🌹

❤️ باقی کی ساری زندگی میں خیرات کر دوں 🌹
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
ممکن ہے کہ کھا جائے یہ ہجرت اسے کہنا
ہم جھیل رہے ہیں تری قلت اُسے کہنا

ہاتھوں کی لکیروں میں ترا نام نہیں ھے
اور بڑھتی چلی جاتی هے چاہت اسے کہنا

اک بار پلٹ آئے سینے سے لگا لے
اب سانسوں میں ہونے لگی دقت اسے کہنا

کسی شخص کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا
ہاں لہجوں میں آجاتی هے شدت اسے کہنا.
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
December Mubarak Pakistaniyo 😂
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
ہمارے ہاں مسجدوں سے زیادہ ہسپتالوں میں خدا سچے دل سے یاد کیا جاتا ہے-
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
‏﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi