banner
soomrohanif.bsky.social
@soomrohanif.bsky.social
190 followers 130 following 42 posts
Posts Media Videos Starter Packs
جی یو آٸی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم تحصیل سجاول کا تعارفی اجلاس
تحصیل کوآرڈینیٹر زبیر احمد سومرو کی صدارت میں مدنی مسجد سجاول میں منعقد هوا

‎#اسرا_ئيلي_جارحيت_نامنظور
‎#TeamJUISindh ‎#TeamJUISujawal
کراچی : جے یو آئی سندھ کے سرپرست اعلث مولانا عبد القیوم نعمانی صاحب کی عیادت کرنے صوبائی امیر حضرت اقدس سائیں عبد القیوم ہالیجوی صاحب اور صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب جامعہ نعمانیہ کراچی تشریف لائے ۔
#امير_سنڌ_سائين_عبدالقيوم_ھاليجوي
#TeamJUISindh #TeamJUISujawal
اسرائيل مرده باد و دفاع پاڪستان ملين مارچ حيدرآباد جي سلسلي ۾ ضلعي امير محترم دامت برڪاتهم جن ضلعي مجلس عمومي جو هڪ اهم اجلاس 29 مئي بروز خميس صبح 11 بجي سجاول ۾ طلب ڪيو آهي تمام ساٿي وقت جي پابندي سان شرڪت کي يقيني بنائن.
فضل الله فياض ناظم عمومي جمعيت ضلع سجاول
#TeamJUISijawal
15 جون جلسہ عام حیدرآباد کی تیاریوں کے سلسلہ میں
حیدرآباد،نواب شاہ اور میرپور خاص ڈویژن کے امراء،نظماء ضلعی سالاروں کا مشترکہ اجلاس جی یو آئی صوبہ سندھ کے امیر سائیں عبدالقیوم ھالیجوی صاحب کی صدارت میں حیدرآباد میں جاری ہے۔
#TeamJUISindh
#TeamJUISujawal
جےیوآئی خیبرپختونخوا کی جانب سے مولانا عطاءالحق درویش قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
#TeamJUISindh #TeamJUISujawal
مدارس بل الحمدللہ صدر کی دستخط سے منظور ہو گیا....!
#TeamJUISindh #TeamJUISujawal
Reposted
ابابیلوں۔ ان شاءاللہ سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور کوشش کریں کہ یہاں سے نئے ساتھیوں کو ٹوئیٹر پر بھی منتقل کریں۔

#JamiatUlemaeIslam
Reposted
کیا حال ہے ؟
فالوو کریں فالوو بیک کنفرم ✌️
#JamiatUlemaeIslam
Reposted
کون کون تیار ہے؟ 28 نومبر سکھر ✌️
#JamiatUlemaeIslam
ہمارے محسن بزرگ
جی یو آئی سجاول کے سرپرست اعلی حافظ محمود راجہ آج ہم میں نہیں رہے جنازہ صبح 11:00 بجہ جونیجہ محلہ سے اٹھایا جاۓ گا مصری شاہ قبرستان میں دفن کیا جاۓ گا
انا للہ وانا الیہ راجعون
😭😭😭
#TeamJUISujawal
سجاول: جےیو آئی یونٹ بنو کے زیراہتمام حرمت رسول صہ و عظمت صحابہ رضہ کانفرنس سے صوبائی سیکریٹری جنرل، قائدسندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کا خطاب دلفریب مناظر۔
#TeamJUISindh #TeamJUISujawal
قائدسنده علامه راشدمحمودسومروکوسجاول کے شهربنوں آمدپرخوش آمدیدکهتے هیں
‎#TeamJUISujawal
29 نومبر 2014 یوم شھادت
شھید اسلام حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رح
#TeamJUISujawal
جمعیۃ علماء اسلام صوبہ سندھ کی مجلس عاملہ کا اجلاس کراچی کے مقامی ہوٹل میں صوبائی امیر مولانا سائیں عبدالقیوم ھالیجوی کی صدارت میں جاری ..!

اجلاس کی کاروائی صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب چلارہے ہیں..!
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh #TeamJUISujawal
شکریہ جمعیت علماءِ اسلام
مشترکہ پریس کانفرنس
ارسا ایکٹ میں ترمیم اور سندھو پر مزید 6 کینال متفق طور مسترد
مشترکہ جدوجھد پر اتفاق
شرعی فتویٰ مرتب کرنے پر اتفاق۔
#TeamJUISindh #TeamJUISujawal
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
کراچی
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام
ارسا ایکٹ میں ترتیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف
آل پارٹیز کانفرنس جاری
#TeamJUISindh #TeamJUISujawal
28 نومبر باب الاسلام کانفرنس سکھر ان شاءاللہ ✌️
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISujawal #TeamJUISindh
استاد محترم منھنجو روحاني مرشد حضرت سائين مفتي نظير احمد عمراڻي صاحب امير جمعيت علماء اسلام تعلقو سجاول جي طبيعت ناساز آهي ھينئر ڪراچي آغا خان اسپتال ۾ داخل آهي
تمام دوستن احبابن عزيزن ۽ خصوصاً جماعت جي ساٿين کي دعا جي اپيل ٿي ڪجي
#TeamJUISindh #TeamJUISujawal