Jawad Mustafa ❤️
banner
ijawadmustafa.bsky.social
Jawad Mustafa ❤️
@ijawadmustafa.bsky.social
290 followers 230 following 11 posts
وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء 🔥
Posts Media Videos Starter Packs
کون کون تیار ہے؟ 28 نومبر سکھر ✌️
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Jawad Mustafa ❤️
جمعیۃ علماء اسلام کے کارکنان جہاں بھی ہوتے ہیں ایک ساتھ ہوتے ہیں نمایاں ہوتے ہیں، بلیو اسکائی پر بھی جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر قوت کو جمع کریں، ایک دوسرے کو سپورٹ کریں۔
فالو کریں ، ری پوسٹ کریں۔ ہیش ٹیگ کا استعمال کریں۔
#JamiatUlemaeIslam
کیا حال ہے ؟
فالوو کریں فالوو بیک کنفرم ✌️
#JamiatUlemaeIslam
ابابیلوں۔ ان شاءاللہ سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور کوشش کریں کہ یہاں سے نئے ساتھیوں کو ٹوئیٹر پر بھی منتقل کریں۔

#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Jawad Mustafa ❤️
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Jawad Mustafa ❤️
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Jawad Mustafa ❤️
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Jawad Mustafa ❤️
JUI's social media team is trending on bluesky. #JamiatUlemaeIslam
Reposted by Jawad Mustafa ❤️
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد

وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
#TeamJUISindh
ماشاءاللہ ایسی ہوتی ہے تربیت ❤️
#TeamJUISindh #TeamJUISujawal
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیراھتمام "باب الاسلام سندھ کانفرنس" کا انعقاد ان شاءاللہ 28 نومبر کو سکھر میں ہوگا ـ
#TeamJUISindh #TeamJUISujawal
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ