Hussain Ahmed Asfi
banner
hussainahmedasfi.bsky.social
Hussain Ahmed Asfi
@hussainahmedasfi.bsky.social
100 followers 12 following 5 posts
Coordinator Digital Media Cell JUI Sindh
Posts Media Videos Starter Packs
بلیو اسکائی پر بھی وی پی این کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔
اب بندہ جائے تو جائے کہاں ۔۔۔
جمعیۃ علماء اسلام کے کارکنان جہاں بھی ہوتے ہیں ایک ساتھ ہوتے ہیں نمایاں ہوتے ہیں، بلیو اسکائی پر بھی جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر قوت کو جمع کریں، ایک دوسرے کو سپورٹ کریں۔
فالو کریں ، ری پوسٹ کریں۔ ہیش ٹیگ کا استعمال کریں۔
#JamiatUlemaeIslam
28 نومبر کو تاریخ ساز باب الاسلام سندھ کانفرنس میں کون کون شریک ہورہا ہے؟
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Hussain Ahmed Asfi
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by Hussain Ahmed Asfi
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam
آپ سب کو بلیو اسکائی پر خوش آمدید
#JamiatUlemaeIslam