DTEA888
banner
sahib627.bsky.social
DTEA888
@sahib627.bsky.social
1.7K followers 2.7K following 300 posts
Peace Peace Peace
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by DTEA888
پاکستان اور انڈیا کا میچ دیکھنے کی احتیاطی تدابیر
وضو
جائے نماز
تسبیح
پیناڈول کا پتہ
بلڈ پریشر کی دوائی
بلڈ پریشر چیک کرنے والا آلہ
کمرے میں سے قیمتی اشیاء کا انخلاء ۔
تم جیتو یا ہارو سنو ہمیں تم سے پیار ہے
کا انتظام لازمی ہونا چاہیے😂😂
مشورہ:- کھیل کو کھیل سمجھیں۔ جنگ نہ بنائیں
Reposted by DTEA888
‏اعتراف کرتا ہوں
‏ کہ پی ٹی آئی کے حکومت بنانے میں جنرل فیض شامل تھا
‏جنید اکبر رہنما پی ٹی آئی
Reposted by DTEA888
Pakistan, Pakistan, Pakistan- Hamesha Zindabad!

I love, My Pakistan!
Reposted by DTEA888
سعودی عرب پاکستان کے شہر گوادر میں 10 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری تعمیر کرے گا۔
Reposted by DTEA888
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz

#maryamnawazsharif

#cmpunjab

#nawazsharif

#pmln

#Pakistan
Reposted by DTEA888
پشاور جلسے کے احتتام پر پولیس اور ی PTI کے درمیان سخت لڑائی۔
Reposted by DTEA888
ہم ٹرمپ کو کیا سمجھتے ہیں ٹرمپ کیا ہے جی،
ٹرمپ کو آپ ابا جی سمجھتے تھے،
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی۔۔۔
🤣🤣🤣
Reposted by DTEA888
پشاور میں پی ٹی آئی کا جلسہ ختم ہونے کیبعد لوگوں نے
عمران نیازی کی تصویر والے بینر پھاڑ دئیے،
شعور۔
Reposted by DTEA888
مریم نواز شریف کا خواب
پڑھا لکھا جدید پنجاب
Reposted by DTEA888
‏عمران ریاض نے گنڈاپور کی گالیاں ہضم کرلی ہیں،اسے پتہ ہے جواب دے گا تو ڈالرز بھی جائیں گے اور خیبرپختونخواہ میں چھپا بیٹھا ہے وہاں چھترول بھی ہوگی، کہتا گنڈاپور نے گالیاں دیں ہیں ان کا جواب بھی میری طرف سے وہی دے گا
Reposted by DTEA888
ھنسنا ضروری ھے
Reposted by DTEA888

3 ہزار سے زیادہ ایسی گاڑیوں کی فوٹیجز حاصل کرلی ہیں جن سے واضح ہورہا ہے کہ کن گاڑیوں سے اسلحہ، کن گاڑیوں سے آنسو گیس شیلنگ کا سامان اتارا گیا.

آئی جی اسلام آباد
Reposted by DTEA888
چین نے پاکستان کو سو ایٹمی میزائل دے دئیے،
انڈیا کی نیندیں حرام ہوگئیں،
جاوید چوہدری۔
Reposted by DTEA888
صدیق جانوں اور صابر شاکروں سے گرے، فرحان ورکوں اور حسن ایوبوں میں اٹکے

صاحب لوگوں کے حسنِ انتخاب کے قربان جایئے ۔۔۔۔۔
Reposted by DTEA888
پہلے کہتا تھا پاکستان سے باہر انویسٹمنٹ کرنا حرام سمجھتا ہوں اور جب ریاست نے اس پراپرٹی ٹائیکون قبضہ مافیا پر ہاتھ ڈالنا شروع کیا تھا دبئ بھاگ گیا اور وہاں انویسٹمنٹ شروع کردی یہ لوگ سیاستدانوں کو منافق کہتے ہیں
Reposted by DTEA888
جس انداز میں نواز شریف کے ببر شیر خواجہ آصف نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کو للکارا ہے اس کی پاکستانی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
Reposted by DTEA888
یہ ہے ہمارا پنجاب CM پنجاب دن رات قوم کی خدمت کر رہی اللہ ان کی حفاظت فرمائے امین گریٹ ورک
Reposted by DTEA888
‏ایتھے رکھ
اگر ملک ریاض سمجھتے ہیں کہ ان کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا تو وہ وقت چلا گیا اب ریاست ان پر ہاتھ ڈالے گی ان کو ہم دبئی سے واپس لائیں گے اس مافیا کو ریاست کے اندر ریاست چلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی. وزیر دفاع خواجہ آصف
Reposted by DTEA888
ایک بھینس، دو مرغیاں، دو بکریاں اور چار کتے کا مالک تھا عمران خان میرے اور جہانگیر ترین سے پہلے ۔ وفاقی وزیر علیم خان۔۔

یہ تھی عمران خان کی ٹوٹل اوقات اور یوتھئیے بیچارے سمجھتے رہے وہ ہماری نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے۔
Reposted by DTEA888
‏پی ٹی آئی کی طرف سے ایک اور زہریلا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شریک ہوئے ۔پی ٹی آئی ہمیشہ خود کو ملک دشمن جماعت ثابت کرتی ہے ۔
Reposted by DTEA888
‏پیکا ایکٹ پر وہ منافق بھی شور مچا رہے ہیں جن کے دور میں عمران خان کو صرف بد دعائیں دینے پر مقدمات درج ہوتے تھے۔
Reposted by DTEA888
🤭🤭🤭
‏پیکا ایکٹ پر وہ منافق بھی شور مچا رہے ہیں جن کے دور میں عمران خان کو صرف بد دعائیں دینے پر مقدمات درج ہوتے تھے۔