banner
rafiqkhattak.bsky.social
@rafiqkhattak.bsky.social
58 followers 8 following 330 posts
Worker Of PPP Rafiqkhattak PS 111 NA 243 UC 2 LAl Bukhar
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
خاتونِ اوّل نے شیخہ موزا کے فلسطین کے حق میں مؤقف اور غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

دونوں رہنماؤں نے تعلیم، خواتین کو بااختیار بنانے اور سماجی شمولیت کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔
Reposted
خاتونِ اوّل نے پاکستانی جامعات اور قطر فاؤنڈیشن کے درمیان اشتراک بڑھانے کی تجویز پیش کی۔

شیخہ موزا بنت ناصر نے پاکستانی طلبہ کی کارکردگی اور تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا۔
Reposted
The First Lady appreciated Qatar Foundation’s global initiatives in knowledge-sharing, innovation and health sciences. She expressed Pakistan’s interest in enhancing collaboration with QF and its partner institutions to promote excellence in education and healthcare.
Reposted
دوحہ: پاکستان کی خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قطر فاؤنڈیشن میں محترمہ شیخہ موزا بنت ناصر سے ملاقات۔

ملاقات میں تعلیم، صحت، اختراع اور خواتین کے بااختیار ہونے کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال۔
Reposted
First Lady of Pakistan Bibi Aseefa Bhutto Zardari, met with Her Highness Sheikha Moza bint Nasser, Mother of the Amir of Qatar, during her visit to the Qatar Foundation on the sidelines of the 2nd World Summit on Social Development in Doha today.

Read More: ppp.org.pk/pr/35055/
Reposted
First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari visited Qatar Foundation in Doha on the sidelines of the 2nd World Summit on Social Development. She was received by CEO Yousif Al-Naama and senior officials, who briefed her on QF’s role in education, research and community development.
صدر آصف علی زرداری سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ دفاع شیخ سعود بن عبدالرحمٰن الثانی کی دوحہ میں ملاقات۔

صدر مملکت نے پاکستان اور قطر کے مابین دفاعی اور سلامتی کے تعلقات کو تاریخی اور قابلِ فخر قرار دیا۔
Reposted
‏صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی دوحا میں امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات، دوران ملاقات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔
Reposted
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سکھ دھرم کے بانی بابا گورونانک دیو جی کے جنم دن پر پیغام

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بابا گورونانک دیو جی کے جنم دن پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی سکھ برادری کو مبارکباد
Reposted
صدر آصف علی زرداری سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ دفاع شیخ سعود بن عبدالرحمٰن الثانی کی دوحہ میں ملاقات۔

صدر مملکت نے پاکستان اور قطر کے مابین دفاعی اور سلامتی کے تعلقات کو تاریخی اور قابلِ فخر قرار دیا۔
Reposted
President Asif Ali Zardari met with His Excellency Sheikh Saoud bin Abdulrahman bin Hassan bin Ali Al Thani, Deputy Prime Minister and Minister of State for Defence Affairs of the State of Qatar, on the sidelines of 2nd World Summit for Social Development in Doha

Read More: ppp.org.pk/pr/35053/
Reposted
‏امیرِ قطر نے صدرِ پاکستان کی دعوت قبول کرتے ہوئے آئندہ سال کے اوائل میں پاکستان کے دورے کا اعلان کیا۔

‏ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستانی سفیر بھی موجود تھے۔
Reposted
‏امیرِ قطر نے تعاون بڑھانے پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری رابطوں کی ہدایت دی۔

‏صدر زرداری نے قطر میں دوحہ مذاکرات کی میزبانی اور افغانستان سے متعلق کردار کو سراہا۔

‏امیرِ قطر نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور افغانستان موجودہ مسائل حل کرکے حالیہ چیلنجز کو پسِ پشت ڈال دیں گے۔
Reposted
‏صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے دوحہ میں ملاقات۔

‏امیرِ قطر نے کہا قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے۔

‏امیرِ قطر نے پاکستانی کمیونٹی کے کردار کی تعریف کی اور ان کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کرنے کی خواہش ظاہر کی۔
Reposted
President of Pakistan Asif Ali Zardari and Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari met with His Highness Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani, Amir of the State of Qatar in Doha today.

Read More:https://ppp.org.pk/pr/35051/
President Asif Ali Zardari met His Highness Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani, Amir of Qatar. The President lauded Qatar’s role in the Doha talks on Afghanistan and reaffirmed commitment to deepen cooperation, including in defence. The Amir said he will visit Pakistan soon.
Reposted
دونوں رہنماؤں نے علاقائی امن و استحکام اور باہمی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

بی بی آصفہ بھٹو زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان کے سفیر برائے قطر بھی ملاقات میں موجود تھے۔
Reposted
صدرِ مملکت نے پاکستانی زائرین کیلئے عراقی حکومت کے تعاون کو سراہا۔

صدرِ مملکت نے عراق میں مقیم پاکستانی برادری کے کردار کو دونوں ممالک کے درمیان خیرسگالی کا پل قرار دیا۔
Reposted
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی عراقی صدر ڈاکٹر عبداللطیف جمال رشید سے دوحہ میں ملاقات۔

دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور عراق کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔

صدرِ مملکت اور عراقی صدر نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
Reposted
صدر زرداری نے اگست 2025 میں ہونے والی مشترکہ فوجی مشق “دوستی-II” کو سراہا اور دفاعی تعاون و استعداد کار میں معاونت کی پیشکش کی۔

دونوں رہنماؤں نے خطے اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
Reposted
CASA-1000 منصوبے کی بحالی مشترکہ خوشحالی کی جانب ایک اہم قدم ہے: صدر آصف علی زرداری

صدرِ مملکت نے تاجکستان کو پاکستان کے ذریعے تجارت اور روابط کے نئے مواقع تلاش کرنے اور براہِ راست پروازوں کی بحالی پر غور کی دعوت دی۔
Reposted
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے دوحہ میں ملاقات۔

ملاقات دوسری ورلڈ سمٹ برائے سماجی ترقی کے موقع پر دوحہ میں ہوئی۔

پاکستان تاجکستان کے ساتھ تاریخی، ثقافتی اور لسانی رشتوں پر مبنی تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے: صدرِ مملکت
Reposted
President Asif Ali Zardari addressing the 2nd World Summit for Social Development, Doha.
Reposted
President Asif Ali Zardari addresses 2nd World Summit for Social Development at Doha, and calls for global unity, justice, social progress.

Read More: ppp.org.pk/pr/35033/
Reposted
صدرِ مملکت نے فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت اور 1967 سے قبل کی سرحدوں پر خودمختار ریاستِ فلسطین کے قیام کی ضرورت پر زور دیا۔

خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان کے قطر میں سفیربھی ملاقات میں موجود تھے۔