عمر رسیدہ مس
miss3zero1.bsky.social
عمر رسیدہ مس
@miss3zero1.bsky.social
810 followers 110 following 430 posts
وہی پرانی ٹویٹر والی مس جس نے ایک دن گورنر سندھ بننا ہے اور ہاں کراچی والا جزیرہ میرا ہے
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by عمر رسیدہ مس
آپ کے جملے پر ایک فی البدیہ شعر ہوگیا
تنگ آگئی ہوں اے دنیا میں تیرے خلوص سے
دل میں ہیں عیاری لفظوں کے جھوٹے نصوص سے
سؔارہ
#اردو_زبان
جب ہم اس دنیا مین کچھ بھی اپنی مرضی کا کر نہیں سکتے جب ہمیں ہر وقت دوسروں کی ہی ماننی ہے تو قیامت کے دن اللہ ہمارا حساب کتاب بھی دوسروں سے ہی لیں نا ہم ایسی زندگی کا حساب کتاب کیوں دیں گےجہاں ہم سانس بھی سب سے پوچھ پوچھ کے لیتے کہ میں سانس لے لوں اس سے آپ جو کوئی دقت تو نہیں ہوگی
تنگ آگئی ہوں میں
دل تو کیا چیز ہے ہم روح میں اترے ہوتے
تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح

#مس_کی_پسند
عرش صہبائی
تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے
ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے

#مس_کی_پسند
شان الحق حقی
میرے ابو ہم سب کے لیے ہیں ان کا بس چلے میری بہنوں کے گھر جا کے ان کو بھی لینا چھوڑنا کیا کریں
کیا ہم ہر جگہ اکیلے جانا نارملائز نہیں کر سکتے؟ کہیں بھی جانا ہو تو سب سے پہلا سوال یہ ہوتا کس کے ساتھ جاؤ گی مجھے لگتا کسی دن مر گئی تو ابا نے پوچھنا اکیلی کیسے جاؤ گی قبر میں🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️🚶🏼‍♀️
دیکھ تجھ بن کیا ہوں میں
جے تو اکھیاں دے سامنے نہیں رہنا تے بیبا ساڈا دل موڑ دے
ہمارا سب سے بڑا دشمن ہمارا وہ امیج ہے جو ہم نے بڑی محنت سے دنیا کے سامنے بنایا ہوا ہم ساری زندگی اس امیج کے قیدی بنے رہتے ہیں
ہوش والوں کو خبر کیا بےخودی کیا چیز ہے
عشق کیجیے پھر سمجھیے زلالت کیا چیز ہے
دیت مومنٹ وین یو ریلائز گزرتی رات نہیں اور دعوے زندگی گزارنے کے ہیں
Reposted by عمر رسیدہ مس
One day, I'll pour my heart out to you in a letter, sharing all the unspoken words, hidden emotions, and deepest secrets that have been silently dwelling within me."
Reposted by عمر رسیدہ مس
یقین کر کہ وہ چہروں کے جیسا چہرہ نہ تھا
بنانے والے نے رنگوں سے شاعری کی تھی

دانش نقوی
تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے
Reposted by عمر رسیدہ مس
ہہت اُداس جدوں مَیں ہووَاں, سُکھ دا سندیسہ آندا
مُشکلاں وِچ جدوں مَیں جاوَاں، کُجھ غیب ولوں ہو جاندا
جدھروں مَینوں خبر نئیں ہُندی، اودھروں حوصلہ آندا
ہنیریاں پچھماں سامنے پُھٹ دی پورباں ولوں لالی
آس نئیں میری ٹُٹن دیندا، ایس جہان دا والی
میریاں مددَاں کر دی رہندی، اِک مخلوق خیالی

#منیرنیازی
تُو بھی نہ مل سکا ہمیں 😭😭😭😭😭😭
Reposted by عمر رسیدہ مس
دانشور حکومت کو مشورے دے رہے ہیں کہ مسائل کو بات چیت سے حل کیا جائے۔
پہلے یہ بتائیں کہ حکومت کو اب کونسا مسئلہ درپیش ہے؟
یا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ عمران خان جو کچھ زور زبردستی سے حاصل نہیں کر سکا وہ اسے پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیا جائے؟
Reposted by عمر رسیدہ مس
I really wish BlueSky beats X.
The interface is really smooth and way better.
Magar abhi tak yahan har tarf sannata hai.
یہ ہر ایکآدھ مہینے میں ایک بار دو تین گھنٹوں کے لیے ہوتا بس آج پوری رات ہوگئی نارمل نہیں ہو رہی pulse
Reposted by عمر رسیدہ مس
تم کیسے بناتے ہو تعلق سے تعلق
یہ دائرے ہم سے تو کشادہ نہیں بنتے

اظہر فراغ
فی الحال تو یہ حال چل رہا ہے