Malhar Buriro
banner
malhar786.bsky.social
Malhar Buriro
@malhar786.bsky.social
65 followers 9 following 16 posts
political SPSF President G.S.L.D.College Kamber and Coordinator PPP Digital Media District KSK
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Malhar Buriro
تاریخ کے اوراق سے

‏22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
تاریخ کے اوراق سے

‏22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
#pppdigitalksk #aseefabhuttozardari #bilawalbhuttozardari @pppofficial.bsky.social @aseefabz.bsky.social
کچھ لوگ اتنے قیمتی ہوتے ہیں کے ان کی جگہ کوئ نہیں لے سكتا
#pppdigitalksk #bilawalbhuttozardari #aseefabhuttozardari @aseefabz.bsky.social @pppofficial.bsky.social
Reposted by Malhar Buriro

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات
فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
Reposted by Malhar Buriro
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
دختر مشرق شهید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی ساری زندگی عوام کی خدمت اور ان کے حقوق کی حصول، جمہوری پاکستان کے قیام کیلئے وقف کی تھی ۔
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
Reposted by Malhar Buriro
آئینی عدالت بنانے کا مقصد ایک بلڈنگ بنانا نہیں ہے
184/186کے اختیارات جو آئینی عدالت کودینے تھے وہ آئینی بنچ کو مل گئے نام جو بھی رکھ لیں وہ مقصد پورا ہوگیا
بلاول بھٹو زرداری
بھٹوازم کا مطلب پاکستان کے عوام کی خدمت کرنا ہے، امیر اور اشرافیہ کی نہیں بلکہ اس ملک کے مزدوروں کسانوں اور محنت کشوں کی خدمت کرنا ہے ہم اپنے نظریئے اور اصولوں کی خاطر جدوجہد کرتے ہیں اور اس جدوجہد میں سزائے موت بھی دی جائے تو ہم اپنے اصولوں اور نظریئے سے پیچھے نہیں ہٹتے
@bbhuttozardari.bsky.social
Bibi Aseefa Bhutto Zardari
نوجوانون کا رہنما
ھمارا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب
@bbhuttozardari.bsky.social

پاکستان پیپلزپارٹی کی 57 یوم تاسیس
@bbhuttozardari.bsky.social
جھموریت کا علم
عوام کی خدمت کا عزم
پاکستان پیپلزپارٹی کی 57 یوم تاسیس پر تجدید عھد وفا
جھموری جدوجھد، اور ترقی کا سفر
پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم
@bbhuttozardari.bsky.social