kkabbasi
@kkabbasi.bsky.social
710 followers 620 following 210 posts
"Out of all the things I have lost, I miss my mind the most"
Posts Media Videos Starter Packs
میلینئیلز ساروں کے پاس 5 سال سے زیادہ ہی ہو گا سیم نمبر
غیر سیاسی بلیو سکائی اکاونٹس؟
آپکی عربی کی ضرورت تھی یہاں ۔۔۔۔
"ایہہ کھوتا کتھوں چک کے لے آیا ایں" کا عربی ترجمہ چاھئیے تھا
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
سٹاپر لگا دیں جو دروازہ زور سے بند ہونے سے روکتے😈😈
یاد دہانی کا شکریہ۔۔۔میں تو بیک برنر پر ڈال چکا تھا
ایسا نہیں ہونا چاھئیے۔
انفیکٹ یہ نرگسیت پسندی کی نشانی ہے۔
ہم جس دور میں ہیں، بدقسمتی سے ہمارے مفادات ہی تعلقات کو جنم دیتے ہیں۔
سب سے سچا دوست وہی ہو گا جس سے دوستی کی بظاہر کوئی وجہ نہ ہو، یا اگر ہو بھی لیکن وہ دوستی کی بنیاد نہ ہو۔
ارسطو کا دوستی کا فلسفہ کافی انٹرسٹنگ ہے
Reposted by kkabbasi
خزاں کو ایویں شاعروں نے بدنام کیا ہوا ہے۔ بہت خوبصورت موسم ہے، پتوں کے مختلف رنگ Captivated ہوتے ہیں۔ کیٹس نے "An ode to Autumn" میں کیا خوب کہا ہے
Season of mists and mellow fruitfulness,
Close bosom-friend of the maturing sun;
Conspiring with him how to load and bless
With fruit the vines ...+ ❤️❤️❤️
Reposted by kkabbasi
وہ ٹھیک ہے لیکن کسی روز "گائز دیکھ کر بتائیں کیسی لگ رہی ہوں" نہ پوسٹ ہو جائے۔
مزہ تب آنا جب ڈاکٹر اسرار کے اکاونٹ سے شعر و شاعری نشر ہونی
مزہ تب آنا جب ڈاکٹر اسرار کے اکاونٹ سے شعر و شاعری نشر ہونی
کوئی شک؟؟؟
Reposted by kkabbasi
Occasionally I need to completely clean up my desktop, so I dump everything into a file named 'desktop'. Then my screen gradually fills up and I do the same. Laptop now resembles a fractal, a bottomless descent down folders marked 'desktop'.
گوگل کر لیں
not always...cherry picks
غم یہ ہےکہ ڈالر ویلیو میں اب بھی 2017 لیول تک نہیں پہنچی