kamranhussaini55.bsky.social
@kamranhussaini55.bsky.social
62 followers 29 following 13 posts
|| Jiyala 🇱🇾 || Humanity is Prior || Pro-People || Bhuttoist 🇱🇾 || Democracy is the best Revenge 🇱🇾 ||
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
Reposted
North Korea infantry in Kursk, first major assault on Ukrainian troops ended in severe defeat for the DPRK troops. Unlike Russia, the North Koreans did seem to retrieve their dead.

Ukraine is fighting a combined force of Russia, North Korea, Iran, and China.
روز کہتا ہوں بھول جاؤں اُسے !

روز یہی بات بھول جاتا ہوں💔
I really miss you #Bibi #SMBB 💔
اللّٰہ پاک ہمیشہ کامیابی عطا فرمائے آمین 💞
Reposted
دن ہو یا رات پیپلزپارٹی کا ہر نمائندہ عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ پیپلز سیکٹریٹ نور شاہ فلور میل پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سن کر فوری حل کرنے کے احکامات دیتے ہوئے۔
#VoiceofMirpurkhas
Reposted
Shaheed Benazirabad: MNA Bibi Aseefa Bhutto Zardari along with Central President of PPP's Women Wing Faryal Talpur visited the Baloo Ja Quba graveyard near Nawabshah, showered petals and offered Fateha on the graves of her paternal grandparents.
Reposted
شہید بینظیر آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور کے ہمراہ نوابشاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان میں اپنے دادا مرحوم حاکم علی زرداری اور دادی کے مزارات پر حاضری، انہوں نے اپنے دادا اور دادی کے مزارات پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی
Reposted
جمہوریت، انسانی حقوق کی پاسداری، جدوجہد، عہد وفا اور لازوال قربانیوں کے 57 سال مبارک ہو 🇱🇾❤

#PPPFoundationDay 🇱🇾❤
Reposted
Gilgit Baltistan is heaven on Earth 🌎🌐 ❤

#GilgitBaltistan
Reposted
میرپورخاص : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام نے سابق یوتھ ونگ کے صدر زاہد حسین سومرو کے صاحبزادے علی عمیر سومرو کی شادی کی تقریب میں شرکت کی

اس موقع پر واحد بخش خاصخیلی، شاہنواز علی سومرو اور دیگر بھی موجود تھے

#VoiceofMirpurkhas
میں سندھی نہیں ہوں لیکن مجھے سندھ سے پیار ہے مجھے سندھ کے لوگوں سے پیار ہے۔گر کرکے دنیا کے آگے پاکستان کا مثبت چہرہ پیش کرنا ہی ہمارا منشور ہے۔
اہل سندھ نے اپنے ان ھیروز کو کبھی نہیں بھولا جنہوں نے اپنی دھرتی کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کی : کرن ہری رام

امن پیار ،محبت عزت اور بھائی چارہ سندھ کی عظیم تہذیب رہی ہے : کرن ہری رام
Reposted
میرپورخاص پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام کا سندھ کی ثقافت کے دن پر پاکستان سمیت پوری دنیا میں رہنے والے سندھیوں کیلئے پیغام*

پوری دنیا میں سندھی ثقافت کا دن منانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں : کرن ہری رام

باشعور اور مہذب قومیں اپنی ثقافت، تہذیب اور زبان کبھی بھی نہیں بھولتی :
Jiye Bhutto ✌️💞🇵🇰🇱🇾🇵🇰💞✌️