آئین سٹائن♐
banner
husn4in.bsky.social
آئین سٹائن♐
@husn4in.bsky.social
1.1K followers 1.2K following 60 posts
Free-thinker | Optimistic Realist | Feminist | Maverick Mind | Ambivert | Opacarophile | Advocate for freedom, equality, and truth 🌕⚖️ ♎ 📖💬
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
جن دوستوں کو فالو بیک نہیں ملا وہ نیچے کچھ کمنٹ کریں یہاں میں سب ایکٹیو دوستوں کو فالو بیک دوں گا۔ ۔
‏کچھ دن صرف اپنے لیے ہونے چاہئیے۔
ہر طرح کی مجبوری اور تھکا دینے والی روٹین سے جان چھڑوا کر بس اپنے لیے جیا جائے۔۔
خود کے ساتھ وقت گزارا جائے۔۔۔
عمدہ وائن پی جائے۔۔
فطرت کے حسین نظاروں میں گُم ہوا جائے۔۔

💙
Thank you guys for 10K followers 💓❣️
Reposted by آئین سٹائن♐
Life is full of ups and downs, and even though it may not feel like it now, things have a way of working out in the end.
Stay positive and keep believing in yourself..

You're capable of amazing things ✨🤍
جیتے رہیں ، جناب
میرا پورا ایک سال اکاؤنٹ سسپیڈ رہا اور پھر کھل گیا 🤧
حلیم عادل شیخ پچیس لاکھ مچھروں کو لے کر سندھ سے اسلام آباد کیطرف روانہ۔۔!!
زمان پارک سے 75 کھرب مؤکلات کا جلوس اسلام آباد کے لیے روانہ۔۔۔!!!
24 نومبر کو احتجاج کے لیے گدھوں کی ضرورت ہے۔

خواہشمند قیدی نمبر 804 سے رابطہ کریں۔
پیار کی مارکیٹ میں مندی چل۔رہی ہے یہاں
Reposted by آئین سٹائن♐
بچ بچ کے زرا منبر ؤ محراب سے چلنا،
خود بول کے کہتے ہیں خدا بول رہا ہے.
Reposted by آئین سٹائن♐
آپکی زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے جو جب بھی آپ کا حال پوچھے تو بندہ فوری رونا پیٹنا ڈال دے!
منقول
Hey @bsky.app
Please consider adding an option to turn off reposts in the feed for a cleaner and more personalized experience.

@support.bsky.team
@jay.bsky.team
سُنا ہے کہ bluesky انتظامیہ نے یوتھیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے ، تاکہ یہاں گند نہ پھیل جائے۔
دن کو سچا پیار ملے گا تو رات گزرے گی نا🥲
پورا دن گزر گیا bluesky پر مگر ابھی تک سچا پیار نہیں ملا 🥲
جی اب صاف دکھتا ہے
دیکھ کر خوشی ہوئی