رابیل
banner
arielakyris.bsky.social
رابیل
@arielakyris.bsky.social
34 followers 13 following 26 posts
I am !!!
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
Life is full of ups and downs, and even though it may not feel like it now, things have a way of working out in the end.
Stay positive and keep believing in yourself..

You're capable of amazing things ✨🤍
وعلیکم السلام
یہ بلا نہیں ایپ ہے 😌
Embracing challenges can lead to some amazing accomplishments.

It's all about that growth mindset ✨😇
Welcome Welcome 🤗
Reposted by رابیل
تجھ سے نہیں ملا تھا مگر چاہتا تھا میں
تو ہمسفر ہو اور کہیں کا سفر نہ ہو
Reposted by رابیل
میں آپکی ماں،
آپکی بہن،
آپکا بھائی،
آپکا دوست،
آپکا کونسلر،
آپ کا کوچ بن سکتا ہوں

لیکن آپ کا punchbag نہیں بن سکتا
یا آپ جب چاہے مجھے اٹھا کے دیوار کے ساتھ نہیں مار سکتے

میں ایک انسان ہوں، کوئی چیز نہیں۔
کیا یہ بات سمجھنا اتنا مشکل ہے؟

‎#کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
اچھا ان کے ہوتے اس طرح کی پوسٹ ہمت کا کام ہے ویسے 😁
پیارے پاکستانیو!
مودبانہ گزارش ہے انگریزی لفظ انگریزی میں ہی لکھ لیں۔ کیونکہ ایک تو آپ برطانوی اور امریکی ایکسنٹ میں الجھن کا شکار ہیں۔
اوپر سے ہر انگریزی لفظ کے شروع میں الف لکھ کر آپ اسے اردو ثابت کرنے پہ تُلے رہتے ہیں_

انگریزاں دا غصہ زبان تے نہ کڈھو پلیززز 🌝🌝
کیا کیتھی میم یہاں نہیں آئیں؟؟ 🤭
سکھ سمرتی کے ساتھ "کھچڑی" کے بھی قائل معلوم ہوتے ہیں آپ 😌
Reposted by رابیل
بلو سکائے ہے میری کلاس نہیں 😁
اس غلطی کو سدھارا جائے گا اتنے ہی نئے اکاونٹ فالو کر کے 😁
Too late Tarzan 😏😏
So I shouldn't have followed X accounts here 🤦🏻‍♀️🤦🏻‍♀️
When God gives you a new beginning, don't repeat the old mistakes.

🖤
Reposted by رابیل