سانحہ اسلام آباد کے شہید ملک محمد ادریس سپرد خاک😢💔💔
May Allah bless him with the highest rank in Jannah.

ملک وقاص کو ہتھکڑی لگا کر اسکے والد کے آخری دیدار اور جنازے کے لیے لایا گیا تھا آج۔

پاکستان کا بیٹا۔
عمران خان کا سپاھی۔
پاکستان کا بیٹا۔
عمران خان کا سپاھی۔
#گولی_کیوں_چلائی
یاد رکھو یہ سوال بھولنا نہیں چاہیے
#گولی_کیوں_چلائی
یاد رکھو یہ سوال بھولنا نہیں چاہیے
یہ امربیل ہے جو ایک درخت کو ڈھانپے ہوئے ہے۔ یہ بیل کہتی ہے میں درخت کی حفاظت کر رہی ہوں۔ مگر جب درخت سے پوچھا تو اس نے کہا یہ مجھ پر بوجھ ہے، مجھ پر زبردستی مسلط ہو گئی ہے اور میرا خون چوس رہی ہے۔ کسی نے اس کو مجھ سے دور نہ کیا تو میں ختم ہو جاؤں گی۔
درخت یہاں عوام ہے

پاکستانی ریاست ہوش کے ناخن لیں
ابھی اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر خواجہ فاروق صاحب سے بات ہوئی۔ انکے مطابق آزاد کشمیر کے معاملات ہاتھ سےنکل رہے ہیں لوگوں میں لگاتار نفرت بڑھائی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا حکومت کی زیادتی اور عوامی ردعمل کو ہوا دینے میں