Yasar shahzad chaudhry
banner
rhinex.bsky.social
Yasar shahzad chaudhry
@rhinex.bsky.social
810 followers 390 following 120 posts
PTI lovers
Posts Media Videos Starter Packs
‏5 اگست کو تحریک نقطہ عروج پر ہوگی کیونکہ اسی دن عمران خان کے ناحق قید کے دو سال مکمل ہوجائیں گے۔
‏5 اگست کا مطلب 5 اگست 2025

‏🚨 Copy, paste, post it again
ہم نے احرام میں لپٹے ہُوئے ابلیس دیکھے۔
‏عمران خان اور بشریٰ عمران خان کے لیے ڈھیروں دعائیں - اللّٰہ تعالیٰ ان دونوں سمیت تمام مظلوم اور بے گناہ لوگوں کی مشکلات آسان فرمائے اور اللّٰہ تعالیٰ انہیں جلد رہائی عطا فرمائے - عید مبارک
‏⁧‫#مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار‬⁩
‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩
‏⁧‫#عید_عمران_خان_کےساتھ‬⁩
‏⁧‫#قيدی_نمبر_804_کی_رہائی‬⁩
‏عمران خان اور بشریٰ عمران خان کے لیے ڈھیروں دعائیں - اللّٰہ تعالیٰ ان دونوں سمیت تمام مظلوم اور بے گناہ لوگوں کی مشکلات آسان فرمائے اور اللّٰہ تعالیٰ انہیں جلد رہائی عطا فرمائے - عید مبارک
‏⁧‫#مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار‬⁩
‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩
‏⁧‫#عید_عمران_خان_کےساتھ‬⁩
‏⁧‫#قيدی_نمبر_804_کی_رہائی‬⁩
کون جیتے گا سمبڑیال کا الیکشن

‏قیدی عمران خان
‏یا نامعلوم افراد
عمران ریاض بڑا دبنگ صحافی ہے مل کر مزا آیا!
‏عباد جس طرح آپ نے صبر، استقامت اور ایک "الله" پر "توکل" اختیار کیا آپکو خراج تحسین! اور عمران خان کا ساتھ نبھایا! اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صبرِ جمیل اور مزید حوصلہ عطا فرمائے آپ نے اپنا لخت جگر کھویا مگر ہمت نہیں کھوی ! ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ آپکے لیےہے
‏انڈیا اس لیئے اتنا دلیر ہو گیا ہے کیونکہ اسے پتہ ہے 24 کروڑ عوام کا حمایت یافتہ لیڈر قید میں ہے۔۔۔
‏قوم کو اب فیصلہ کرنا پڑے گا کہ اپنی آنے والی نسلوں کو روشن مستقبل دینا ہے یا ان چند خاندانوں کی غلامی۔۔!!!
‏ہیلو سر جی !! وہ پنڈی تک آگئے ہیں
‏مطالبہ جاری رکھیں 🚨
‏90 % عوام کا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو پاکستان کی خاطر فوری رہا کیا جائے
جو ٹکٹ ہولڈرز اپنے حلقے سے عمران خان کی رہائی کے لئے صرف 500 لوگ بھی نہیں نکال سکتے ہیں، ایسے لوگوں کو آئندہ ٹکٹس نہیں ملنی چاہیئے

‏🚨Repost, copy, post it again
یہ ہیں وہ لوگ جو عمران خان کے نام پر جیت کر ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں مستیاں کر رہے ہیں جبکہ خان اس وقت تنور جیسے کمرے میں قید ہے 💔