Ghazanfar Abbass
@ghazanfarabbass.bsky.social
390 followers 100 following 690 posts
Journalist. EX VP @NPCISBOFFICIAL . worked @GeoNews,@BBCUrdu,Rohi Tv and Daily Khabrain
Posts Media Videos Starter Packs
اس وقت پاکستان میں وکلاء ایکشن کے حوالے سے تحریک شروع ہو رہی ہے،،ہم وکلاء کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے،،اقتدار کی کرسی سے انسان کا قد بڑا نہیں ہوتا،،شرم آنی چاہیے جنہوں نے رات کے دو بجے 26 ویں آئینی ترمیم کو پاس کیا۔ہم 26 ویں آئینی ترمیم کو نہیں مانتے، علی احمد کرد
ابراہیم حیدری سے کورنگی کراسنگ جانے والی سڑک پر ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، تین افراد جاں بحق،مشتعل مظاہرین نے ڈمپر کو آگ لگادی
لاہور ہائیکورٹ کا گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو دس ہزار روپے جرمانے کا حکم
اسلام آباد ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ کے مقام پر ٹریفک حادثہ

تین گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ایک گاڑی مکمل تباہ

دو افراد زخمی ہوگئے
اینٹی کرپشن عدالت
رمضان شوگر ملز کیس
لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت نے کیس کا فیصلہ سنا دیا
لاہور: دونوں پارٹیوں کو بڑی تسلی سے سنا، عدالت
اس کیس کا مدعی بیٹھ چکا ہے، عدالت
ملزمان کو بری کیا جاتا ہے،عدالت
بیجنگ: صدر مملکت آصف علی زرداری کی چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لے چی سے ملاقات

صدر مملکت اور چیئرمین چاؤ نے دونوں ملکوں کے درمیان سدا بہار دوستی کو اجاگر کیا

دونوں ممالک کی دوستی دہائیوں کے دوران مزید گہری اور وسیع ہوئی، اعلامیہ
کچھ دن قبل تیس جنوری کو ملتان میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے روٹ پر آنے والے بابا جی سے پیش آنے والے واقعہ کا ایک اور رخ بھی سامنے آگیا
پولیس اہلکار نے پہلے روکا جسے بابا جی مکا مارتے ہوئے آگے نکل گئے تو پھر ڈیوٹی پر موجود پولیس افسر نے جس انداز میں روکا کیا وہ درست عمل تھا؟ ؟؟؟
پشین ، سرخاب چوک پر واقع پرائیویٹ اسپتال میں سلنڈر دھماکہ

پشین ، دھماکے میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ، اسپتال ذرائع

پشین ، دھماکے سے اسپتال کے اندرونی حصے کو شدید نقصان پہنچا ہے، پولیس
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی سنیارٹی اور ٹرانسفر دو الگ الگ چیزیں ہیں، ججز کے تبادلے پر اس لئے آمادہ ہوا کہ اسلام آباد پورے ملک کا دارالحکومت ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچی اور سندھی بولنے والے ججز آئے ہیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
ہم نے 110 دنوں کے مختصر عرصے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور کے 99 فیصد کام کو مکمل کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔صبح جلدی پہنچ کر مختلف فلورز اور ہاسپٹیلٹی باکسوں کا معائنہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف 7 فروری کو افتتاح کریں گے۔ محسن نقوی
#ICCTrophy #ct2025 #PakistanCricket #GaddafiStadium
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹویٹربندش کے خلاف دائر درخواست پر چھ فروری کو ہونے والی سماعت ایک بار پھر منسوخ۔۔۔عدالت نے درخواست کو نو سکوپ لسٹ میں شامل کر دیا۔۔
پنجاب میں نئی الیکٹرک بسیں آگئیں،مریم نواز نے افتتاح کردیا۔
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025نافذ عمل ہوگیا
پیکاترمیمی ایکٹ 2025ء کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
صدر مملکت آصف علی زرادری نے گزشتہ روز پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء کی توثیق کی تھی
ڈیرہ غازی خان میں گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا
Reposted by Ghazanfar Abbass
مذہبی انتہاء پسندی کے خلاف بات کرنے پر غلیظ ملاں اک بار پھر اپنے بلاسفیمی گینگ کو الرٹ کر رہے ہیں میرے خلاف ۔۔

گھٹیا ترین لوگ ہیں یہ
*متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 سینیٹ سے منظور*
پیکا ترمیمی بل کے سینیٹ میں پیش کئے جانے پر پارلیمانی صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آؤٹ
پیکا ترمیمی بل کالا قانون ہے نامنظور ہے، صحافیوں کا احتجاج
بریکنگ:انسداددہشتگردی عدالت راولپنڈی نے عمران خان کی جی ایچ کیو 9 مئی کیس میں بریت کی درخواست مسترد کردی
بریکنگ نیوز

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس

اجلاس میں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا انتخاب

پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب

پی ٹی آئی کے جنید اکبر کا نام ن لیگ کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تجویز کیا
اسپیکرقومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس طلب کرلیا
مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری کو ہوگا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ
اجلاس پونے 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ان کیمرہ ہوگا
28جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں نہیں جائیں گے، عمر ایوب
حکومتی ارکان خود ہی چائے وغیرہ پی لیں،عمر ایوب