Fatima Abdul wadood
banner
fatimawadood23.bsky.social
Fatima Abdul wadood
@fatimawadood23.bsky.social
190 followers 110 following 5 posts
ممبر آف جے یوآئی وومن ونگ
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Fatima Abdul wadood
جمعیت علماء اسلام سے منسلک تمام بہنیں جو سوشل میڈیا پر کام کر رہی ہیں۔ ٢٣ نومبر بروز ہفتہ اس گوگل میٹ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر انجنئیر ضیاءالرحمان صاحب سوشل میڈیا کے حوالے سے کام کی نوعیت پر بریفنگ دیں گے۔۔
@ziaurrehman76bsky.app
‏24نومبر کو احتجاج کی کال کا وقت مناسب نہیں، مسلسل احتجاج سے احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں
امیرِ محترم
‏پارلیمنٹ میں قانون سازی کے دوران باہر سے مداخلت کیسے کی جاتی ہے؟

جے یو آئی اور تحریک انصاف مستقبل میں ساتھ چل سکیں گے یا نہیں؟

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی ناراضی کا فائدہ کون اٹھائے گا؟

کیپیٹل ٹاک میں مولانا فضل الرحمان کا خصوصی انٹرویو آج رات 8 بجے ⁦صرف جیو نیوز پر
امیر محترم ❤️🥰
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
Reposted by Fatima Abdul wadood
کچھ لوگ راہ حیات میں مثل بہار ہوتے ہیں!!❤️🤍🖤
ہم بھی بڑی مشکل سے پہنچے 😂
Reposted by Fatima Abdul wadood
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم تمام دوستوں کو یہاں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہے
امید ہےکہ یہ پیلٹ فارم باہمی احترام اور برداشت ملحوظ خاطر رکھنے والوں کیلئے جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی جدوجہدکرنے والوں کیلئےخوشگوار اضافہ ثابت ہوگا
عبدالمعین قریشی
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم