اہلسنت والجماعت نیوز
banner
aswjnews.bsky.social
اہلسنت والجماعت نیوز
@aswjnews.bsky.social
77 followers 59 following 53 posts
اہلسنت والجماعت پاکستان
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by اہلسنت والجماعت نیوز
27 دسمبر تا 02 جنوری
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
منایاجائےگا
اہلسنت میڈیا ٹیم پاکستان
ملا خلیل الرحمٰن حقانی کی شہادت پر اظہار افسوس کیا، اور مرحوم کی بلندی درجات اور مغفرت کے لئے دعاکی ۔

*قائدِ اہلسنت نے کہا کہ ملا خلیل الرحمان حقانی کی شہادت امارت اسلامیہ کا ناقابل تلافی نقصان ہے، امارت اسلامیہ اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں*
*`اسلام آباد`*
*قائدِ اہلسنت مولانا محمد احمد لدھیانوی اور جرنیل اہلسنت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی اور مولانا فضل الرحمن خلیل اور مولانا عبد الخالق رحمانی کی افغان سفارتخانہ آمد*
*ملا خلیل الرحمان حقانی* *کی شہادت پر* *اظہار رنج وغم*
جو نقل کا عادی ہو بھلا اصل کیا سمجھے
بلا فصل کی عظمت کو بلا نسل کیا سمجھے
یوم وفات: 22 جمادی الثانی (25 دسمبر 2024)
#خلیفہ بلا فصل #افضل البشر بعدالانبیاء
سُسر پیغمبر، جانشین پیغمبر، ہمسفر پیغمبر
سیدنا #ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
یوم وفات: 22 جمادی الثانی (25 دسمبر 2024)
#خلیفہ بلا فصل #افضل البشر بعدالانبیاء
سُسر پیغمبر، جانشین پیغمبر، ہمسفر پیغمبر
سیدنا #ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
چل اٹھ میرے بہادر، تیرے بھائی غالب آ گئے ہیں
#shaam
بریکنگ نیوز الحمد للّٰہ ,❣️
شہزادوں نے شام کے سرکاری ٹی وی پر اسد حکومت کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ ✌️❤️ الحمد للّٰہ الحمد للّٰہ 🔥❤️
Reposted by اہلسنت والجماعت نیوز
پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں
📗 (صحیح بخاری:883)