S A Basit Agha 🦋
banner
aghaofficial.bsky.social
S A Basit Agha 🦋
@aghaofficial.bsky.social
170 followers 100 following 220 posts
زہ غلام دہ صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم یم Team Alesunnat Pakistan
Posts Media Videos Starter Packs
صحابہ کرامؓ وہ ستارے ہیں جن کی روشنی سے ایمان کی راہیں روشن ہیں۔
ان سے محبت ایمان، اور ان سے بغض نفاق ہے
تم میں سے پُل صراط پر سب سے زیادہ ثابت قدم وہ ہوگا جو *صحابہ و اہلِ بیت* سے زیادہ محبت کرنے والا ہوگا۔
*( الجمع الجوامع، 86/1، حدیث 454 )*
تم میں سے پُل صراط پر سب سے زیادہ ثابت قدم وہ ہوگا جو *صحابہ و اہلِ بیت* سے زیادہ محبت کرنے والا ہوگا۔
*( الجمع الجوامع، 86/1، حدیث 454 )*
آج کراچی میں ہونے والے تحفظ ختمِ نبوت و عظمتِ صحابہؓ و اہلبیتؓ مارچ کی اللّٰہ تعالیٰ چاروں طرف سے حفاظت فرمائے اور اس مارچ کو کامیاب فرمائے آمین ثم آمین
#تحفظ_ختم_نبوتﷺ_عظمت_صحابہؓ_و_اہلبیتؓ_مارچ
داڑھی بار بار آنے پے یہ احساس دلاتی ہے کہ تم مرد ہو لیکن مرد بھی بہت ضدی ہے بار بار کہتا ہے کہ نہیں میں نیلم منیر ہوں.
ایران پر حملےکےوقت اختلافات بھلانے کا درس دینے والے اب شام پر حملے کے وقت بھی وہی درس دیں گے؟یا اسرائیل کی حمایت کریں گے؟
#Sirya
#Sham
مختصر فضائی مناظر
معــاویہ ؓ سینٹر پر غـــلامان معــاویہ ؓ کا ٹھاٹے مارتا سمندر
مــدح صحـــابہؓ جـــلوس
بسلسلہ 22 رجب المرجب یوم وفات *امیر المومنین سیدنا امیر معـــاویہ ؓ بن ابی سفیـــان ؓ
زیر اہتمام : اہلسنّت والجماعت کراچی ڈویژن
#کاتب_قرآن_سیدناامیرمعاویہ
#bluesky
مطالبہ نامہ برائے حکومت پاکستان
میرا نام سید عبدالباسط آغا ہے میں ایک پاکستان کا شہری ہوں بحیثیت مسلمان میرا مطالبہ ہے کہ 22 رجب المرجب یوم وفات امیر شام رازدار نبوت #کاتب_قرآن_سیدناامیرمعاویہ رضی اللہ عنہ پر عام تعطیل کرکے سرکاری سطح پر منایاجائے ۔
سب چین سے گرم بستروں میں سو جائیں گے۔ عافیہ جانے اسکا رب جانے،کسی کو کیا؟ وہ جو مسلم مرد مجاہد تھے وہ مر چکے وہ جو "ایک" کو پوری انسانیت سمجھ کر بچانے چل پڑتے تھے وہ مر چکے۔ یہ جو ہیں بس زندہ لاشیں ہیں !!
‎#ThisTimeFreeAafia
اسلام کی تاریخ ایک عورت کی خاطر پوری ریاست کو جنگ میں جھونک دینے کی مثال ملتی ہے، مگر یہاں اسلام کا دعوه کس منہ سے
#TAakeActionOnPetition
SaveAafia, FreeAafia
saveaafia.com‎
https://saveaafia.com‎
امام ابن خلدون نے فرمایا کہ حضرت امیر معاویہ رضی ﷲ عنہ کے حالات زندگی کو خلفائے اربعہ کی ساتھ ذکر کرنا ہی مناسب ہے کیونکہ آپ بھی خلیفہ راشد ہیں ۔
(تاریخ ابن خلدون‘ ج 2‘ص 1141)
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
حضرت امام شافعی رضی ﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ امیر معاویہ رضی ﷲ عنہ اسلامی حکومت کے بہت بڑے سردار ہیں ۔ (صواعق محرقہ ص 105)
#کاتب_قرآن_سیدناامیرمعاویہ Founder of Naval
SyednaMuawiyaBinAbuSufyanؓ
حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی ﷲ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی ﷲ عنہ نے حضرت علی المرتضیٰ رضی ﷲ عنہ کے ساتھ اگر جنگ میں ابتدا کی تو صلح میں بھی ابتدا کی ۔ (صواعق محرقہ ص 105)
#کاتب_قرآن_سیدناامیرمعاویہ Founder of Naval
SyednaMuawiyaBinAbuSufyanؓ
رسول صلى الله عليه وسلم اور صحابہؓ کے گستاخی کی سزا صرف موت ہے
کمشـــنر کــراچی اور ایڈیشنل آئی جی! آپ منتیں کرنے کیلئے ہو۔۔؟
lعلامہ فاروقی نے پریس کانفرنس میں کمشنر
#کراچی_عوامی_دھرنا_اپڈیٹس
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
#bluesky
اور اے آئی جی کو آڑے ہاتھ لے لیا۔۔
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ نے 64 لاکھ 65 ہزار مربع میل پر اسلام کی حکومت کی
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
میری امت کا پہلا لشکر جو بحری جنگ لڑے گا اس پر جنت واجب ہے (بخاری جلد 2 صفحہ 245 )
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
اے اللہ معاویہؓ کو ہدایت یافتہ اور ہدایت دینے والا بنا (ترمذی)
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
Imaam Al-Bayhaqi rahimahullah (D. 458) said after mentioning the ayaat and ahadeeth affirming the Love of all Sahaabah and that it is a part of Eemaan:
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
The one who curse companions of prophet SAW is kaafir, even if he pray, fast and say that he's Muslim".[Sharh ibn Batta.]
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
Whoever abuses my Sahaba Rz, upon them is the curse of Allah, the angels and all the people"
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
حضرت عمر رضہ ہی وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نےلوگوں کے حالات کی خبر گیری کے لیے راتوں کو گشت کیا
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا شمار ان رہبروں میں ہوتا ہے جو لوگوں کیلئے زندگی کے اصول وضع کرتے ہیں اور پھر لوگ اپنی زندگیوں میں ان کے اقوال و افعال سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ
حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی زندگی اسلامی تاریخ میں ایک درخشندہ اور تابندہ باب ہے۔آپؓ ایمان و ایقان، علم وعمل،شرافت،بزرگی،اخلاص وللہیت،عدل وانصاف،دعوت الی اللہ اور جہاد فی سبیل اللہ کی اعلی مثال ہیں
#ہفتہ_مدح_صحابہؓ