banner
aon7200.bsky.social
@aon7200.bsky.social
210 followers 71 following 9 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
Reposted
آئندہ برس بچوں کو ایک لاکھ فری ای بائیکس دینے کے پراجیکٹ پر کام کیا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
Reposted
اب تک تیس ہزار سکالرشپس دیے جاچکے ہیں اور کوشش ہے کہ اگلے برس تک انکو پچاس ہزار سکالرشپس تک لے جایا جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
Reposted
اس ملک پر جتنا حق کسی پنجابی سندھی بلوچی کا ہے اتنا ہی حق پشتون کا ہے، ہم اس خانوادے میں چار بھائی ہیں جس کا نام پاکستان ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف
یہ تم کیا اٹھا لاۓ ہو🤠
ترلے ماسٹر ہیں اور پاوں بھی پڑ جاتے ہیں
آخے 24 نومبر کو ہماری فائنل کال ہے۔ 🤣

ایک طرف بڑھکیں اور دوسری طرف منت ترلہ۔ 🤣🤣🤣
Reposted
‏اپیکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری
‏بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی
نکلو اپنے کپتان کی خاطر
نکلو بے شرم انسان کی خاطر🤓🤓
Reposted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس "

ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے
‏جو چیز تمہارے ایمان کو کمزور کرے اسکا کوئی اثر بھی نہ چھوڑو اپنے اندر جڑ سے اکھاڑ پھینکو اسے۔
السلام علیکم
وعلیکم السلام
Most wel come