کمانڈر مشوانی
banner
ipakistanee.bsky.social
کمانڈر مشوانی
@ipakistanee.bsky.social
700 followers 85 following 130 posts
عام سے بندے کی عام سے باتیں
Posts Media Videos Starter Packs
فکر مت کریں میں آپ لوگ کو اکیلا نہیں چھوڑونگا۔ آپ لوگ کی سہولتکاری جاری رہےگی
آ پھر سےمجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
اب آپ ایسے بولینگے بھائی کو😭
چلو🤣 اب کیا ہوا مولبی
بلیو سکائی تو میں بھول ہی گیا تھا کہ یہاں بھی آنا ہے😭
جان ہمیں نہ کردینا کہیں
مس یہاں بھی پھڈے ڈھونڈ رہی ہیں
نہیں یار، کاپی کی ہے دیکھ رہا تھا کون کون موجود ہیں یہاں
Hello, my X family and maray Dosto. My account is restricted if you see this on your timeline Drop a comment, please 🙏🏻
Reposted by کمانڈر مشوانی
اگر ہم سب صرف دس نئے اکاومٹ روزانہ فالو کریں تو صرف 30 دن میں ہر ایک کو 30000 فالوورز مل جائینگے۔
ہمت مت ہاریں، فالو کلک کرتے جائیں۔
بلیو سکائے پر کوئی لمٹ نہیں۔
یار عجیب چلر ہے وہاں سارے یہاں بھی ایکٹیو چل رہے ہیں اور وہاں بھی

فیصلہ کرلو سارے کدھر رہنا ہے
بس باباجی تگڑے ہیں ہمارے، تعویذ بڑا سخت ہے انکا
کہاں سے؟ یار بات سن، علی سے ملا کہ نہیں؟ کیا ہوا اگے؟
Reposted by کمانڈر مشوانی
مس سمجھ نہیں آرہی کہ کدھر جاوں
اگر آپکو یہ ٹوئیٹ نظر آرہی ہے تو لائک کرکے سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون پر بھی کلک کریں
Reposted by کمانڈر مشوانی
حکومت تمہیں بچانا چاہتی ہے۔
جھوٹی پوسٹوں سے۔
ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔
تم چنّے کاکے ہو۔
جھوٹی پوسٹوں سے تم
گمراہ ہو کر
دیوارِ گریہ سے جا لپٹو گے۔
ہیکلِ سلیمانی کی فرمائش کرنے لگو گے۔
حکومت تمہیں بچانا چاہتی ہے۔
جھوٹی پوسٹوں سے۔
ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔
تم چنّے کاکے ہو۔
حکومت تمہیں۔۔۔
جی یہاں کوئی ہے یا پھر میں وہیں ایکس پر چلا جاوں
ہم بھی سوجاتے ہیں🥲