Ahmed Raza Aqai
banner
ahmedrazaaqai.bsky.social
Ahmed Raza Aqai
@ahmedrazaaqai.bsky.social
66 followers 14 following 33 posts
Jiyala 🇱🇾 Social Media Corrdinator PPP District Kharmang #PPPDigital Team Member in Gilgit Baltistan
Posts Media Videos Starter Packs
پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن PSF پنجاب کے ذمہ داروں اور جیالوں پر تشدد کرنے والے دہشت گرد تنظیم جمعیت لعنت بھیجتے ہے۔
#BandJammat
Reposted by Ahmed Raza Aqai
‎امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے نیٹ ورک “قومی ادارہ برائے امراض قلب” میں گذشتہ سال 13 لاکھ سے زائد مریضوں کو بلکل مفت و معیاری علاج فراہم کیا گیا، جو ہمارے صحت سب کیلئے کے وعدے کی تکمیل کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
#HealthForAll
Reposted by Ahmed Raza Aqai
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکن سندھ اسمبلی محترمہ فریال تالپور کی پیپلز پارٹی کے بانی اور ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم قائدِ عوام شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت
#QuaideAwam
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33260/
Reposted by Ahmed Raza Aqai
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has pays glowing tribute to Quaid-e-Awam, Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, on his 97th birth anniversary.
#QuaideAwam

Read More: ppp.org.pk/pr/33262/
Reposted by Ahmed Raza Aqai
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 97 ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت

#QuaideAwam
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33271/
Reposted by Ahmed Raza Aqai
صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بُخاری کے گھر آمد

‏صدر مملکت کا نیئر حسین بُخاری کی اہلیہ کے اِنتقال پر اظہارِ تعزیت، فاتحہ خوانی کی

‏صدر مملکت کا نیئر حسین بُخاری کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار

Reposted by Ahmed Raza Aqai
President Asif Ali Zardari offering Fateha over the sad demise of the wife of Pakistan People's Party Parliamentarians' Secretary General Syed Nayyar Hussain Bukhari at his residence in Islamabad
Reposted by Ahmed Raza Aqai
علی کی ذوالفقار تھا، وطن کا افتخار تھا
وہ زندگی کے گلستان میں، بے خزاں بہار تھا
وہ رہنمائے مملکت، وطن کا تاجدار تھا
سرِعدو کے واسطے، وہ تیغ بے نیام تھا
وہ قائدعوام تھا، وہ قائدعوام تھا

‏#HBDShaheedBhutto
علی کی ذوالفقار تھا، وطن کا افتخار تھا
وہ زندگی کے گلستان میں، بے خزاں بہار تھا
وہ رہنمائے مملکت، وطن کا تاجدار تھا
سرِعدو کے واسطے، وہ تیغ بے نیام تھا
وہ قائدعوام تھا، وہ قائدعوام تھا

‏#HBDShaheedBhutto
جیسا چاہے تو نے تیرے دیس کو ویسا بنائیں گے ہم
‎وعدہ کرتے ہیں جاں دے کر بھی نبھائیں گے ہم

#QuaidDay
#QuaideAzam
ضلع کرم میں گزشتہ ڈھائی ماہ سے سڑکیں اور ٹرانسپورٹ بند ہے، راستوں کی بندش کی وجہ سے علاقے میں ادویات اور کھانے پینے کی اشیا کی قلت برقرار ہے۔
#Parachinar
#Pakistan #ShiaKilling
Reposted by Ahmed Raza Aqai
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
Reposted by Ahmed Raza Aqai
On International Human Rights Day, Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari calls for united efforts to safeguard the Human Rights.

#InternationalHumanRightsDay

Read More: ppp.org.pk/pr/33059/
Reposted by Ahmed Raza Aqai
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زندگی ٹرسٹ کے صدر شہزاد رائے نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے فلاحی ادارے کے تحت چلنے والی درس گاہوں سے متعلق بریفنگ دی۔
Reposted by Ahmed Raza Aqai
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زندگی ٹرسٹ کے صدر شہزاد رائے نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے فلاحی ادارے کے تحت چلنے والی درس گاہوں سے متعلق بریفنگ دی۔
‎@BBhuttoZardari
Reposted by Ahmed Raza Aqai
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
‎@BBhuttoZardari
Reposted by Ahmed Raza Aqai
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

#InternationalHumanRightsDay

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33069/
Reposted by Ahmed Raza Aqai
Words of @AseefaBZ with the Feelings of Chairman @BBhuttoZardari & @BakhtawarBZ 💔🙏🏻

#MissYouSMBB
#BlackDecember
Reposted by Ahmed Raza Aqai
Deputy PM Ishaq Dar, Governor KP and CM Balochistan called on Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari at Zardari House, Islamabad.

Read More: ppp.org.pk/pr/33042/
Reposted by Ahmed Raza Aqai
خواتین کو بااختیار بنانے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ صف اول کا کردار ادا کیا ہے۔ اپنے اسی منشور کی پیروی کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر خواتین کو کھیلوں کے شعبے میں بھی برابری کے مواقع فراہم کرنے کیلئے "سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ" کا انعقاد کیا گیا ہے
Reposted by Ahmed Raza Aqai
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کی کاوشوں کا خیرمقدم

خیبر پختونخوا کے عوام کو درپیش مشکلات کا حل نکالنے کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
Reposted by Ahmed Raza Aqai
“آج بھی ہمارے ملک میں کچھ ایسی سوچ رکھنے والے لوگ ہیں جو خواتین کو ترقی کرتا ہوئے نہیں دیکھنا چاہتے، ان سب کیلئے بہترین جواب آج لیاری میں موجود یہ خواتین ہیں۔”

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

youtu.be/F4iTJm0efOk
Chairman Bilawal Bhutto Zardari addresses the opening ceremony of Sindh Pink Football Tournament.
YouTube video by Pakistan Peoples Party
youtu.be
میں اپنے نوجوانوں کو کھیلتے ہوئے، پڑھتے ہوئے اور روزگار حاصل کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted by Ahmed Raza Aqai
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی -20 ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33026/
Reposted by Ahmed Raza Aqai
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari congratulates Pakistan’s blind cricket team for winning the T-20 World Cup.

Read More: ppp.org.pk/pr/33029/