#YMTPMLN
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا راز اس بات میں مضمر ہے کہ اعلی کردار اور اقدار کے حامی اشخاص موجودہ حکومت کے اقدامات کی سپورٹ کریں اور اس چیز کی نفی کریں جو ملک میں انارکی اور انتشار کا باعث بنیں۔
ملک کیساتھ وفاداری ہی ہمارا نصب العین ہونا چاہئے۔

#YMTPMLN
December 1, 2024 at 6:30 AM
چنگا ہویا تسی وی اپڑ پئے جے
تے ہن x دا کی کرنا اے
#YMTPMLN
ڈی چوک سے بڑی خبر !! تہلکہ
November 18, 2024 at 2:37 PM
بریکنگ پر بریکنگ آرہی ہے!
اور آخرکار جنرل فیض حمید(ر)کی منجھی بیچ چوراہے ٹھوک دی گئی۔
اور اب اگلی واری کدی اے🤣
انتظار فرمائیں
#YMTPMLN
December 10, 2024 at 11:58 AM
ڈی چوک میں پہنچ کر پھر ایسا منتر پڑھا کہ وہ گنڈا پور کو لے کر غائب ہوگئی🤣
#YMTPMLN
November 27, 2024 at 7:46 AM
🤣🤣🤣
#YMTPMLN
بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے احتجاج چھوڑ کر جانے پر تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے انکی گاڑیوں پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ۔
November 28, 2024 at 12:34 AM
ایکس سے اڑ اڑ کر لوگ ایسے آرہے ہیں جیسے @bsky.app پر شیرینی بانٹی جا رہی ہے🤣
#YMTPMLN
November 18, 2024 at 2:32 PM
ایک انتہائی گھٹیا اور شرمناک کردار
نے آج 24 نومبر کیلئے باہر نکلنے کی کال دی ہوئی ہے۔
لیکن ابھی تک یوتھیے بلوں میں گھسے ہوئے ہیں نکلو باہر🤣
#YMTPMLN
November 24, 2024 at 5:29 AM
تم لوگوں کی ہلا شیری کی وجہ سے میں مکمل وڑ چکا ہوں🤣
#YMTPMLN
November 24, 2024 at 7:28 AM
بھاگی ہوئی عورت ابھی تک بھاگ رہی ہے۔
یوتھیوں کی امی جان🤣
کوئی شرم کوئی حیا
@maryamnawazmns.bsky.social
#YMTPMLN
November 27, 2024 at 11:36 AM
عطا تارڑ بھی کمال کا بندہ ہے🤣
اس میں عقل والوں کیلئے بڑی بڑی نشانیاں چھپی ہوئی ہیں۔

#YMTPMLN
November 27, 2024 at 7:35 AM
ڈی چوک احتجاج!
پرچہ تو درج ہوگیا ہے۔اب پکڑنا کب ہے🤣
#YMTPMLN
December 1, 2024 at 6:42 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
آپکے میرے پیارے ملک پاکستان کی اللہ تعالٰی حفاظت فرمائے آمین
#YMTPMLN
November 30, 2024 at 4:12 AM
پنجاب کی عوام ترقی و خوشحالی چاہتی ہے۔
فائنل کال کو جوتے کی نوک پر رکھنے پر
میڈم مریم نواز شریف صاحبہ وزیراعلٰی پنجاب نے عوام کا شکریہ ادا کیا۔
@maryamnawazmns.bsky.social
#YMTPMLN
November 27, 2024 at 8:54 AM
ملک میں بدامنی قتل و غارت اور انتشار پھیلانے والے ہاتھوں کو انتہائی بے دردی کیساتھ توڑ دینا چاہیے کیونکہ ریاست کی بقا انہی اصولوں پر قائم رہتی ہے۔
#YMTPMLN
December 1, 2024 at 6:36 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
اے میرے اللہ پاک حضرت محمدﷺ کے صدقے ہمارے ملک کو تمام آفتوں اور بلاوں سے محفوظ فرما آمین
#YMTPMLN
November 18, 2024 at 12:42 AM
لعنت اللہ علی الکاذبین
#YMTPMLN
میں اپوزیشن لیڈر ہوں اور مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس کی ذمہ داری شہباز شریف، مریم نواز اور آئی جی پنجاب پر ہے۔ عمر ایوب
November 29, 2024 at 11:30 AM
پاکستان سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 97000 کی حد کے قریب ترین ہے۔
اور نیازی تارا مسیح کے پھٹے کے نزدیک ترین ہے🤣

میاں محمد نواز شریف صاحب کیساتھ تو ویسے ہی لویو❤️ہے۔
اور لویو❤️ رہے گا
جیوندے وسدے رہوو
#YMTPMLN
November 20, 2024 at 6:29 AM
نیشنل ایکشن پلان!
ایپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے۔
بڑا سیریس اجلاس ہے 24 نومبر کے حوالے سے بھی🤪
#YMTPMLN
November 19, 2024 at 4:38 AM
فائنل کال!
اگر آپ نے نکلنا ہے تو نکلو
لیکن خیال رہے
صورتحال خراب ہو سکتی ہے🤣
#YMTPMLN
November 24, 2024 at 5:20 AM
جس دانشمندی اور فراست سے فائنل کال کو ٹیکل کیا گیا ہے۔
وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں۔
اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے ورکر کا سر فخر سے بلند ہوگیا ہے۔
@maryamnawazmns.bsky.social
#YMTPMLN
November 27, 2024 at 10:26 AM
مولانا صاحب جان دیو🙏
#YMTPMLN
قائد جمعیت کی پریس کانفرنس
November 27, 2024 at 3:16 PM
دادا جی میں توانوں سویر دا لب دا پھر دا ساں۔
اخر کار توانوں لب لیا اے
خوش آمدید
@razidada.bsky.social
#YMTPMLN
November 18, 2024 at 11:58 AM
اس دفعہ 24 نومبر کو ٹھنڈ کی وجہ سے یوتھیوں کی باجیاں آپکو رضائیوں میں ملیں گی۔
#YMTPMLN
November 19, 2024 at 3:36 AM
زین قریشی،مہربانو،عامر ڈوگر گرفتار

بشری پنکی نے تینوں کو پارٹی سے نکال دیا۔
اسلام آباد پہنچنے سے پہلے پہلے تمام ایم۔این۔اے گرفتار ہوجائیں گے۔
اور پارٹی سے باہر🤣
پھر پنکی اور اس کا یار پارٹی میں رہ جائیں گے۔موجاں ہو گیئاں۔
#YMTPMLN
November 24, 2024 at 7:48 AM
اور پھر وہ خود بھاگ گئی🤣
#YMTPMLN
‏مجھے اکیلا چھوڑ کر نہیں جاؤ گے بشری بی بی کا حلف
November 27, 2024 at 7:38 AM