#StopOffloading
ایک ہاتھ میں پاسپورٹ، دوسرے سے آنسو پونچھتا ہوا یہ نوجوان ہمارے ملک کا ماضی، حال اور مستقبل ہے۔ ہر کسی نے اس تصویر کی تکمیل میں اپنا بھرپور حصہ ڈالا ہے۔

globalvoices.org/2025/12/02/p...

#StopOffloading #FIAAccountability #PakistaniTravellers #HumanRightsViolation #EndAirportHarassment
December 3, 2025 at 3:20 AM