#MissYouBibi
‏ہمیں دلیر لوگوں کی ضرورت ہے
ہمیں بھادر لوگوں کی ضرورت ہے
ہمیں حق کے راہ پہ چلنے والوں کی ضرورت ہے
جو جیلوں سے نہیں گھبراتے
جو ٹارچر سے نہیں گھبراتے
جو موت سے نہیں گھبراتے
جو کہتے ہیں آئو ہم سے لڑو ۔۔

#MissYouBibi
November 17, 2024 at 9:17 PM